15 اگست۔۔ پاکستان کا اصل یوم آزادی ہے۔
اس بارے میں میری ایک پوسٹ سے کچھ نیم خواندہ، جذباتی، برین واشڈ پاکستانیوں کو کافی تکلیف پہنچی ہے۔ اس لئے میں نے سوچا کہ کچھ حقائق سامنے رکھ کر ان کو مزید تکلیف پہنچائی جائے۔
پروفیسر شریف المجاہد قائداعظم محمد علی جناح اور تحریک آزادی پر صف اول کے محقق اور رائٹر تھے۔
سنہ 2010 میں اپنے ایک مضمون میں لکھتے ہیں کہ لارڈ ماونٹ بیٹن نے 14 اگست 1947 کو پاکستان کو خودمختاری تو کراچی میں دی تھی لیکن Indian Independence Act کا اطلاق 14 اور 15 اگست کی درمیانی شب کو ہوا تھا۔ اور 15 اگست 1947 کو کراچی کے گورنر جنرل ہاؤس میں سے برطانیہ کا یونین جیک پرچم اتارا گیا اور پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرایا گیا۔ اور آزادی کا جشن منایا گیا پھر اگلے 6 سالوں تک، 1953 تک پاکستان 15 اگست کو ہی یوم آزادی مناتا رہا۔ لیکن 1954 کو کسی وجہ سے فیصلہ کیا گیا کہ یوم آزادی ایک دن پیچھے کر لیتے ہیں۔ انڈیا کے ساتھ منانا مناسب نہيں ہے۔
اس لئے 15 اگست کو کھینچ کر 14 اگست کر دیا۔ کس نے کیا اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے۔ گورنر جنرل تو ملک غلام محمد تھا لیکن اس کے وزراء داخلہ اسکندر مرزا اور دفاع ایوب خان اقتدار پر گرفت مضبوط کر چکے تھے۔ اسکندر مرزا اور ایوب خان نے ملکر ہی بعد میں 1958 میں پہلا مارشل لاء لگایا تھا۔
(پروفیسر شریف المجاہد کے مضمون کا لنک نیچے کمنٹس میں۔)
Pakistanis in the UAE have been left at the mercy of uncertainty. Millions are affected, visas cancelled, renewals refused. People who spent decades building their lives there are returning home with no future and their dreams shattered. The Pakistani govt must step up & act.
BREAKING: Trump says he is considering a "massive attack" on Iran, "larger than anything ever carried out before," and says he is close to making a decision, per Israel's Channel 12.
BREAKING: Iran has directly rejected any renewed U.S.-backed ceasefire initiative mediated by Qatar or any other party, with Iran's Foreign Minister Araghchi saying Tehran will take no meaningful diplomatic steps until Washington changes its approach and respects Iran's interests.
"The problem is America's approach, which is illogical, excessive, and domineering," Araghchi said in an interview with Iranian state TV. "Their domineering nature has been met with our firm responses, and until they understand that there is no way forward except respecting the Iranian nation, there is no opportunity for us to take any meaningful steps."
"We're going to hit them hard tonight. But we'll see how it all works out."
Donald Trump has suggested the US military will launch a fresh wave of strikes at Iran later.
Iran war latest: https://t.co/a0R4yHrWjK
📺 Sky 501 and YouTube
President Trump on IRAN CeaseFire: I think it's over. I don't want to deal with them anymore. 🇮🇷🇺🇸
They're scum. You know what scum is? They're scum. They're sick people. They're led by sick people.
مشہور انقلابی چی گویرا جب مخالف فورسز کے ہاتھوں گرفتار ہوا تو اس کی مخبری ایک مقامی چرواہے نے کی تھی جب چرواہے سے پوچھا گیا کہ تم نے اس شخص کی مخبری کیوں کی، جبکہ وہ تو تمہارے حق اور بہتر مستقبل کے لیے جان پر کھیل رہا تھا؟ تو چرواہے نے سادہ مگر دل چیر دینے والا جواب دیا: "اس لیے جناب، کیونکہ باغیوں کی گولیوں کی آواز سے میری بکریاں ڈر جاتی ہیں!بس یہی تاریخ آج دھیرکوٹ سنگڑہ بٹھارہ میں دہرائی گئی، فرق صرف یہ ہے شوکت صاحب نہتے تھے اور مخبر کے پاس بکریاں نہیں بلکہ اپنے ذاتی مفادات تھے۔
ایکشن کمیٹی کے رکن شوکت نواز میر، اور صعیب جاوید جو عوام کے حقوق، انصاف اور بہتر مستقبل کی جنگ لڑ رہے تھے، انہیں آج گرفتار کر لیا گیا۔ وہ جو اپنوں کی آواز بننے نکلے تھے، اپنوں ہی کی خاموشی اور غداری کا نشانہ بن گئے۔تاریخ گواہ ہے کہ ہر دور میں ایسے "چرواہے" موجود رہے ہیں جو اپنی چھوٹی سی مصلحت کی خاطر بڑے مقصد کا سودا کر دیتے ہیں۔ مگر یہ بھی تاریخ کا سبق ہے کہ عوام حوصلہ رکھیں سچائی اور قربانی کی آواز کبھی دب نہیں سکتی۔ایک آواز دبائی جا سکتی ہے، عزم نہیں۔ ایک شخص پکڑا جا سکتا ہے، تحریک نہیں شوکت نواز میر اکیلے نہیں، پوری قوم انکے ساتھ ہے۔فتح حق کی ہوگی، ان شاء اللہ۔ ✊