"عمران خان کی نئی گیم"
عمران خان نے ان دنوں میں جب کمزور دل والے لوگ پارٹی چھوڑ رہے ہیں تو وکلا ونگ کو ایکٹو کیا عمیر نیازی کو جب سے زمہ داری ملی ہے اس بندے نے بہترین کام کیا ہے۔
وکلا نا صرف کارکنان کو عدالتوں سے رہائی دلوائیں گے بلکے یہ لوگ قانون آئین اور پولیس کو اچھی طرح سمجھتے ہیں اگر پولیس ان کو غیر قانونی طور پر پکڑنے کی کوشش کرے تو یہ عدالتوں میں متحد ہوجاتے ہیں اسی لئے آپ نے دیکھا ہوگا وکیلوں پر ہاتھ ڈالنے سے یہ لوگ ڈرتے ہیں۔
اس سے آپ اندازہ لگائیں عمران خان کی ذہانت اور حکمت عملی کا وہ ہمیشہ آؤٹ آف دی باکس سوچتا ہے وہ کبھی بھی پریشان یا مایوس نہیں ہوتا ہر حال میں راستہ نکالتا ہے۔
اسی لئے ہمیں عمران خان پاکستان کا حکمران چاہیے کیونکہ یہ مشکل سے مشکل صورتحال میں راستہ نکال لیتا ہے
عمران خان اپنا کوئی دن ضائع نہیں کرتا وہ میڈیا پر پابندی ہے تو روز شام کو سوشل میڈیا پر خطاب کرتا ہے۔
ٹویٹر پر محاذ اس نے سنبھالا ہوا ہے۔
بیرون ملک نمائندے اس نے بھیجے ہیں
��حریک انصاف کے بیرون ملک چیپٹرز کو اس نے ایکٹو کیا ہے۔
میں لکھنا چاہوں تو بہت کچھ لکھ سکتا ہوں آج اتنا کافی ہے۔
جو بھی یہاں تک پیغام پڑھ رہا ہے وہ اسے شئیر لازمی کرے 🇵🇰🇵🇰
تحریر نعمان سرور
#ImranKhan #Islamabad #SupremeCourt
We have reached a new low in Pakistan where our sisters and daughters are not safe. Govt’s Ministers are now using rape as a weapon to coerce & suppress the voices of the women of Pakistan demanding their rights. We demand immediate #ReleaseFemalePrisoners !
#آخری_سانس_تک_عمران_خان
#Pakistan🇵🇰 Given the unfathomable restrictions imposed by YouTube on Mr Adil Raja (@soldierspeaks), who serves as #IHRF's permanent representative in Pakistan, we encourage everyone to keep up to date with his coverage via Twitch. #censorship#lawfare https://t.co/xg9tAVYu2K
#ShireenMazari
کےسیاست چھوڑنےکےاعلان کےساتھ ہی آج ایمان مزاری کوبھیhuman rights activistکی حیثیت سےدستبردارہو جاناچاہیے.. کیونکہ جوانسان اپنی والدہ کےfreedom of choice/expressionکا تحفظ ناکرپائی اور انکوظلم کےآگےگھٹنےٹیکنےپر محبورکر دیا.. وہ بلوچ اور پشتون کےحقوق کاتحفظ کیا کرےگی
Public Poll
اگر عمران خان کے علاوہ PTI کے تمام بڑے ناموں کو پارٹی چھوڑنے پر مجبور کر دیا جاۓ،
تو آپ الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟
Vote & RETWEET. Let's gauge the public pulse!
آج جو ہو رہا ہے اس پر اداس ہوں۔ کیونکہ مجھ پر گزر چکی
40 دن زندان میں رہا۔جس میں سے 16 دن بد ترین تشدد۔ اور کسی سے ملاقات کی اجازت نہ تھی۔
جب باہر آیا تو کچھ اپنوں نے مجھے ہی اسٹیبلشمنٹ کا ایجنٹ کہہ کر سیاست سے نکالنے کی کوشش کی
لیکن اللہ نے ہمت دی میں خان کے ساتھ کھڑا رہا
We had all heard about forced marriages in Pakistan but for PTI a new phenomenon has emerged , forced divorces.
Also wondering where have all the human rights organizations in the country disappeared.
اگر آپ یہ ٹویٹ دیکھ رہیں ہیں تو ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ
#ReleaseImranRiazKhan
جوائن کریں اور سب عمران ریاض خان کے لئے آواز اٹھائے اور اس ٹرینڈ کو واپس پاکستان پینل پر ��ائے
تین دن سے ن لیگ کارگل کے شہید کرنل شیرخان شہید نشان حیدر کےمجسمے پر سیاست کررہی ہے کارگل کے بارے نوازشریف کیا کہتے ہیں سُنیے انڈین میڈیا پر بھی نواز شریف کی تقریر مزے لے لیکر دکھائی گئی
Agreed! Your planned “Black Swan Event (May 9)” has worked! PTI was trapped & crushed! Everyone is in jail including the nasty women brigade that made you feel unloved! Sissi’s masters must be Happy! So let’s hold Elections!
ریاست کی ساری طاقت، گرفتار کرنا، مقدمے بنانا، اٹھا لینا، گمُ کر دینا، اغوا کرنا، سارے tv چینل کنٹرولُ کرنا، ہر قسم کا الزامُ لگانا، لوگوں کی بیوی، بیٹی یا ماں کو اٹھا کے جیل میں ڈالنا، ہر وہ ظلم کرنا جو ستر سالُ میںُ نہیں ہوا، یہ ساری طاقتیں تو PDM/Establishment Duo کے پاس ہیں، پھر پریشانی کیا ہے؟ اکیلے نہتے عمران خان کے پاس آخر ہے ہی کیا؟ جھگڑا ہے کیا؟ وہ کر کیا سکتا ہے؟ الیکشن کرائیں! اور مرد مومن چیف الیکشن کمشنر بھی آپ کی خاطر سییسہ پلائ کی دیوار بن کے کھڑا ہے، الیکشن کرائیں ورنہ لوگ سوچیں گے کہُ آپ میں شائد کوئ اور قسمُ کی کمزوری ہے! وہُ جس کے گاوں کی دیواروں پہُ اشتہار لگے ہوتے ہیں! https://t.co/AqEsnGchh6 via @YouTube