Basically Election Commission, PDM & supporters are sending message that Overseas Pakistanis are not Pakistanis; net result will be that dual citizens will stop having Pakistani Passports & NICOP cards which are of limited use to them but give huge revenue to NADRA/Pakistan
کسی کو یاد ہے جب ایک شخص نے عمران خان کے خلاف اسی سرزمین پر نعرہ لگایا تھا تو مریم نواز نے کیسا جشن منایا تھا تب ان بھکاری دانشوروں کو تقدس کا احساس نہیں جاگا تھا۔
آج ایک ہفتہ گزر جانے کے بعد بھی الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کی نشستیں ختم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا، آرٹیکل 63-A پر عملدرآمد کرنا الیکشن کمیشن کا فرض ہے ہم سمجھتے ہیں کہ ان اراکین کو ریفرنس کے مطابق جلد از جلد نااھل قرار دیا جائے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
یہ ظرف ظرف کی بات ہے... عمران خان پر قربان ہونے کی دل کر رہا ہے... کہتا ہے ملک کو عمران خان سے زیادہ فوج کی ضرورت ہے... تیری اس کسر نفسی پر واری... پاک فوج زندہ باد.. پاکستان پایندہ باد... عمران خان تجھے سلام.... اور
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عمران خان صاحب اور اُن کی ٹیم کی صلاحیت پر شک ہو سکتا ہے، لیکن توشہ خانہ اسکینڈل کے بعد خان صاحب کے ایماندار ہونے پر یقین ہو گیا ہے۔ ملک کا وزیراعظم ایک ایک ڈیل سے اربوں روپے کما سکتا ہے۔ حریف اب تک اگر چند کروڑ کا الزام ہی لگا سکے ہیں تو سمجھیں عمران خان اس معاملے میں سرخرو ہیں
Heard on TV that Imran Khan's properties:Bani Gala & Zaman Park will go to Shaukat Khanum Hospital Trust after his death. This man has no need to accumulate wealth and be corrupt he ain’t leaving it for any child! This is the difference between him & Sharif-Zardari dynasties.