قادیانی کو کافر کہنا ہمارا آئینی حق بھی ہے اور شرعی ذمہ داری بھی۔۔قرآن اور احادیث کے بعد 73 کے آئین کے تناظر میں قادیانی کافر تھا اور کافر رہے گا۔
ختم نبوت کا انکاری بدترین کافر ہے۔عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔جو شخص اس پر ایمان نہیں رکھتا وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے۔
جو چیز پوری پی ٹی آئی قیادت نہیں کر سکی
وہ علیمہ خان نے کر دکھایا ۔ لوگ دیوانہ وار اکٹھے ہو گئے۔
پی ٹی آئی قیادت یہ کرنا ہی نہیں چاہتی تھی ۔
وہ لارے دے دے کر لوگوں کے باہر نکلنے کا جذبہ کچلنے کے علاؤہ کچھ نہیں کر رہے تھے
اور اب
علیمہ خان کے خلاف پینڈنگ پڑے کیسز اور ایجنسیاں متحرک ہو جائیں گی
آخری اور واحد حل یہی ہے کہ علیمہ خان عمران خان کی رہائ کی تحریک کو لیڈ کریں ، سیاسی ٹھگوں عہدیداروں کو اسمبلیاں اور صوبہ چلانے سے فرست نہیں سسٹم کو کندھا دینے سے فرصت نہیں اس صورتحال میں علیمہ خان کو اختیار اپنے ہاتھ میں لینے چاہئیں اور ملک گیر تحریک چلانی چاہیے ۔۔
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
🚨🚨 کیا اپ لوگوں کو معلوم ہے کہ یہ دونوں عسکری جوڈیشل کمیشن کے ممبر ہیں
جی ہاں وہی جوڈیشل کمیشن جن کا کام عسکری ججز کو عمران خان کی سزا کے لیے تعینات کرنا ہے ان پر ان دونوں کا دستخط ہوتا ہے دونوں عیاشی اور مکمل مرات لوٹ رہے ہیں👇
��گر خان کے آفیشل کو چلانے والے لوگ خان کی سٹریٹ مومنٹ چلانے کے لیے اگر اپنی ذمہ داری نہیں نبھا رہے، تو ہم تو نبھا سکتے ہیں نا؟ 🔥✊
آج سے عہد کریں کہ ہم اپنی توجہ صرف خان پر مرکوز رکھیں گے۔ ✊
۱۔ خان کی ٹویٹس نکالیں اور پوسٹ کریں۔
۲۔ خان کی تقاریر کے اہم حصے نکال کر شیئر کریں۔
۳۔ خان صاحب کے فلاحی کاموں پر لکھیں۔
۴۔ خان کی سٹریٹ موومنٹ سے متعلق ہدایات کو اجاگر کریں، اور قیادت سے واضح مطالبہ کریں کہ یا تو میدان میں نکل کر اپنی ذمہ داری ادا کرے، ورنہ استعفیٰ دے کر دفع دور ہو جائیں۔
@ImranKhanPTI
#سٹریٹ_موومنٹ_شروع_کرو
#KRBT
#SayNoToDistractors
اپنی ہر ناکامی اور نااہلی کا الزام فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج پہ۔ اگر فتنہ الہندوستان اتنا ہی طاقتور ہے کہ تمہارے ہر صوبے، ہر شہر میں دہشتگردی اور انتشار پھیلا رہا ہے تو تم جو 78 سال سے بجٹ کے نام پہ قوم کی کھال کھینچ رہے ہو اسکا کر کیا رہے ہو؟
بریکنگ نیوز 🚨وقار ملک کا بڑا انکشاف۔ غدار، ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹ فواد چودھری کی بڑی گیم ایکسپوز کردی 🔥🔥
فواد چودھری جرنیلوں کے ایک گروپ کے ساتھ کوٹ لکھپت جیل گیا تھا جہاں اُس نے شاہ محمود قریشی کے ساتھ ملاقات کی ہے۔ باہر آکر بتایا ہے کہ شاہ محمود قریشی عاصم منیر کی بڑی تعریفیں کررہا ہے۔ فیلڈ مارشل زبردست ملک کو لے جارہے ہیں۔ دراصل یہ گھناؤنا کھیل کھیلا جارہا ہے۔ ج��سے ایم کیو ایم بنی تھی ویسے ہی ایک اور پی ٹی آئی بنانے کی فوج تیاری کررہی ہے۔ اس میں وہ لوگ جن کی کمپرومائز ویڈیوز ہونگی، فائلیں ہونگی، جن پر کیس بنے ہوئے ہونگے۔ ان کو اکھٹا کر کے ایسی جماعت بنادی جائے گی جو یا تو عمران خان کی مخالفت میں کھڑی نظر آئے گی یا کہے گی ہم ہی ایسے نظرئیے والے ہیں باقی لوگ تو چھان پورا ہیں اور اس طرح ایک جماعت کے اندر سے ایک اور جماعت نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے اور پھر اُس جماعت کو قومی حکومت کا حصہ بناکے یہ چورن بیچا جائے گا کہ ساری جماعتیں قومی حکومت کا حصہ ہیں۔
“ہم سب نے ایک قوم بن کے نکلنا ہے اور امریکہ کے غلاموں کے خلاف نکلنا ہے”
25 مئی 2022 , عمران خان @ImranKhanPTI#سٹریٹ_موومنٹ_شروع_کرو
SayNoToDistractors#
2022 تک ہم سمجھتے تھے یہ فوج پاکستان کے وسیع تر مفاد میں کام کرتی ہے لیکن اب ثابت ہو گیا ہے یہ امریکہ اور مغربی دنیا کا ایک آلہ ہے جسے مغربی دنیا اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتی ہے۔فوج کا پاکستانی لوگوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ معید پیرزادہ
"جنید اکبر کی تحریک اور سہیل آفریدی کی اسٹریٹ موومنٹ کہاں پہنچی؟ سلمان اکرم راجہ کی تنظیم سازی کہاں پہنچی؟ پنجاب کے پانچ رہنماؤں کی کمیٹی کہاں پہنچی؟" عمران خان
بریکنگ نیوز 🚨انٹرنیشنل بدنامی۔ وجاہت خان سعید نے بڑی سٹوری بریک کرڈالی۔ فن سکینڈیوین ہیومین رائٹس کے گروپ نے فن رائٹس کے نام سے مریم نواز کی CCD پر رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں سی سی ڈی کے متعلق چونکہ دینے والے خوفناک تہلکہ خیز انکشافات کیے گئے ہیں 🔥🔥
فن رائٹس کی رپورٹ کے مطابق فروری 2025 سے لے کر اب تک سی سی ڈی نے 2000 افراد کو بغیر کسی پوچھ گچھ کے جھوٹے پولیس مقابلوں میں قتل کردیا ہے۔ ہر مقابلے میں سیم پیٹرسن استعمال کیا جاتا ہے جو سی سی ڈی کی شفافیت پر سوالات کھڑے کردیتا ہے۔ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل A-10 کی کھلی خلاف ورزی ہورہی ہے۔ آئین کے آرٹیکل 10-A کے تحت ہر پاکستانی کو منصفانہ ٹرائل کا حق حاصل ہے جو کہ سی سی ڈی نہیں دی رہی۔ طاقت اور آتشیں اسلحہ کے استعمال کے بارے میں اقوام متحدہ کے بنیادی اصول یہ ہیں کہ پولیس صرف اس وقت مہلک طاقت کا استعمال کر سکتی ہے جب یہ واقعی ضروری ہو۔ پاکستان کی بین الاقوامی ذمہ داری ہے کہ وہ زندگی کے حق اور مناسب عمل کا تحفظ کرے۔ ساتھ ہی فن رائٹ نے اس رپورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب سے بڑا مطالبہ کردیا ہے۔ ہر سی سی ڈی موت کی آزادانہ عدالتی تحقیقات شروع کریں۔ تمام CCD "انکاؤنٹر" آپریشنز اس وقت تک بند کر دیں جب تک کہ نگرانی کے حقیقی قوانین موجود نہ ہوں۔ ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ڈیتھ ایکٹ 2022 کو مکمل طور پر نافذ کریں۔
آزاد کشمیر کے لوگوں پر بڑا فخر ہے کہ وہ لوگ ظالم کے آگے ہار نہیں مان رہے۔ ویسے تمام کشمیریوں کی بھی عجیب قسمت ہے، مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی فوج ظلم کرتی ہے اور آزاد کشمیر میں پاکستانی فوج کے لوگوں نے ظلم کیا۔
ہر چیز کا علاج کرش کرنا نہیں ہوتا۔ اول تو حق کا نظریہ کبھی کرش ہوتا نہیں اور دوسرا مسلہ یہ ہے کہ ظلم نفرتیں بڑھاتا ہے۔
اگر پورے ادارے کو نفرتیں بٹورنے کی ہر ممکن کوشش کرنے کا شوق ہے تو لگے رہیں۔ اور اگر اتنی ذلت بھری زندگی سے تنگ ہیں تو بات چیت کر کے تمام مسلے حل کریں اور طاقت / بندوق کے زور کو بریک دیں۔ سوشل میڈیا کے زمانے میں نفرتیں ہر جگہ نظر آئیں گی �� بہت ہی غلط زمانہ ہے ظلم کرنے کا۔ سب کچھ ریکوڑڈ ہو رہا ہے ڈیجیٹل آرکائیؤز میں، نسلوں تک سامنے آتے رہیں گے ظلم کے ثبوت!
تاریخ گواہ ہے، پاکستان کی سر زمین قدرتی آفتوں سے کم اور
اقتدار کی ہوس کے مارے ان ‘جھوٹے جرنیلوں’ سے زیادہ تباہ
ہوئی ہے
صرف سال اور چہرے بدلے ۔۔۔ انکا جھوٹ نا بدلا !!
اگلوں نے اپنے کرنل شیر خان کا جسد خاکی لینے سے انکار کردیا تھا
تو وہ بھلا بلوچستان میں پولیس والوں کی لاشیں پہاڑوں سے اتارنے کیوں آتے؟
لیکن شہادت کارڈ استعمال کرنل شیر خان کے نام پر آج تک ہوتا ہے اور اب ان پولیس والوں کا بھی ہوگا