" اس سے آگے صرف تباہی ہے۔سرنڈر کرو قوم کے سامنے سرنڈر کرو اور معافی مانگو، یہ سرنڈر ڈھاکہ کے سرنڈر سے بہتر ہے ، اسے عزت ، بے عزتی کا نام نہ دو " جاوید ہاشمی
#Pakistan@JavedHashmiJH
Video Link : https://t.co/61JG0t4d3c
فلسطینیوں کی نسل کشی ایک امریکی فوجی برداشت نہ کر سک��۔۔
"فلسطین آزاد کرو فلسطینیوں کی نسل کشی بند کرو کا نعرہ لگا کر واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر احتجاجاً خود کشی کر لی۔
It was just announced that all the premature babies in the intensive care unit at Al-Shifa Hospital have died due to fuel depletion and the Zionist blockade.
Were these babies “Hamas Terrorists”, @Israel?🇮🇱
https://t.co/E2e8nPq5PS
🚨 This is what happens when metal is brought into an MRI room — it gets sucked into the machine.
🤡🇮🇱 ISRAEL wants you to believe Hamas was storing AK-47s inside an MRI room!
https://t.co/AwLPh3Lsw4
تحقیقات میں نئے انکشافات:
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ایک امیر لونڈے لپاڑے نے اپنی تیز رفتار گاڑی سے دوسری کار کو ٹکر ماری اور 6 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے،پولیس تفتیش کے مطابق لڑکا خواتین کی گاڑی کا پیچھا کر کے ہراساں کرنے کی کوشش کر رہا تھا،متاثرہ گاڑی کے ڈرائیور نے روک کر لونڈے لپاڑے کو سمجھایا لیکن وہ آگے سے گالیاں اور دھمکیاں دیتا رہا کہ میں دیکھتا ہوں تم لوگ کیسے ڈیفنس میں گاڑی چلاتے ہو.
گاڑی کا ڈرائیور اپنی بہن اور بیوی کو لے کر دوبارہ منزل کی طرف روانہ ہوا تو ملزم نے پھر پیچھا شروع کر دیا اور میکڈونلڈ چوک پر ملزم نے 160 کی سپیڈ سے اپنی کار ک�� خواتین والی کار سے ٹکر ماری،گاڑی 70 فٹ دور جا گری اور اس میں سوار تمام افراد جان بحق ہو گئے
وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے IG پنجاب کو مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات شامل کرنے کی ہدایت کر دی،گزشتہ شب پولیس نے اس معاملے پر وزیراعلیٰ کو بریفنگ دی.
اس کے باپ کو بھی گرفتار کیا جائے جس نے قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے 14 سالہ بیٹے کو سڑک پر گاڑی چلانے کے لیے دی،باپ بھی قتل میں برابر کا شریک ہے.
یہ مسلمانوں اور یہودیوں کے بیچ نہیں بلکہ ظالم اور مظلوم کے درمیان جنگ ہے میں یہودیوں کی تنظیم کا سربراہ ہوں مگر جو کچھ غزہ میں ہورہا ہے ناقابلِ برداشت ہے
"مجھے لگتا ہے کہ اگر میں اپنی ماں کے ساتھ مر جاتی تو بہتر ہوتا"
بچی نے ہر درد دل رکھنے والے کو اشکبار کردیا۔
یہ فلسطینی لڑکی اسرائیلی بمباری سے زندہ بچ گئی، جبکہ غزہ میں اس کے خاندان کے تمام افراد شہیدہو گئے تھے۔