🚨 ISLAMABAD CRICKET STADIUM UPDATE 🚨
- PCB has confirmed the construction of Pakistan's largest cricket stadium after awarding the project to Habib-ZKB.
Capacity: 35,000
- Three-tier design with a stunning 360° LED ring
- "Margalla Hills End" will feature the iconic Margalla Hills as its backdrop
Estimated cost: PKR 8.9 billion
- A major step towards one of the best cricket stadiums in Pakistan
کراچی میں گلستان جوہر میں دھماکہ، 5 دہشتگرد انجام کو پہنچ گئے،
تازہ ترین صورتحال
کراچی، رینجرز ہیڈکواٹر پر فتنۃ الخوارج طالبان کے حملہ آور 5 جہنمی کتے، جہنم واصل، سیکیورٹی فورسز کی جانب سے سرچ اینڈ کلئیرنس آپریشن جاری.
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
#karachi
🚨 ASIAN GAMES 2026 T20 FORMAT CONFIRMED 🚨
- Men’s Asian Games T20 Cricket will be held from September 24 to October 3 in Japan, featuring 10 teams:
- India, Pakistan, Bangladesh, Sri Lanka, Afghanistan, Japan, Nepal, Malaysia, Hong Kong, and Oman.
- The top 6 seeds go straight to the quarter-finals, while the bottom 4 play a preliminary round for the remaining 2 spots. Knockouts follow, with medal matches on October 3.
گلگت کی سرزمین پر آج عوام کا جوش دیدنی تھا ہر زبان پر ایک ہی فیصلہ: شیر کو ووٹ!
عوام جان چکی ہے کہ ترقی کا راستہ کہاں سے گزرتا ہے:نواز شریف کا وژن، شہباز شریف کی رفتار، اور مریم نواز کی عملی کارکردگی۔7 جون کو کامیابی صرف نون لیگ کا مقدر بنے گی!
#GBSherKa#SherGBMein
ٹرمپ کی تقریب میں فائرنگ۔۔
حملہ آور گرفتار
جبکہ مختلف روسی اور مغربی میڈیا کی خبروں کے مطابق حملہ آور کو ہلاک کر دیا گیا
وائٹ ہاوس کی کوریج کرنے والے میڈیا ارکان کے اعزاز میں سالانہ عشائیے کی تقریب میں
صدر ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس بھی موجود تھے
ٹرمپ کو اچانک پرچی دکھائی گئی اور ڈنر سے سیکرٹ سروس والے گھیرا ڈال کر بھگا کر لے گئے۔
زوردار آواز سے تمام حاضرین کرسیوں سے اٹھ کر میزوں کے نیچے چھپ گئے۔
مزید اطلاعات آ رہی ہیں
🚨🚨وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ قطر جہاں وزیراعظم کا شاندار استقبال کیا گیا . قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے وزیرِ اعظم کے جہاز کو حفاظتی حصار میں ایئر پورٹ تک چھوڑا۔۔۔