پروفیسر میران بلوچ کی تربت ، خضدار اور لورالائی کے لئیے بے انتہا خدمات ہیں۔
استاد میران بلوچ جو نہایت ہی قابل استاد ہیں اور آج ان کی کاوشوں کی بدولت ان کے شاگرد مختلف ڈپارٹمنٹ میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
ایسے اساتذہ کو معطل کرنے کے بجائے خراج تحسین پیش کرتے ہے