شہداء کے بچوں کو معیاری تعلیم کی فراہمی اور روشن مستقبل کے لیے تعلیمی معاونت کا سلسلہ جاری۔
شہید محمد ابراہیم کے صاحبزادے بالاچ نے بتایا کہ بینظیر بھٹو فلی فنڈڈ اسکالرشپ پروگرام کے تحت وہ اور ان کے تینوں بہن بھائی معیاری تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ انہوں نے اس تعلیمی معاونت پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا شکریہ ادا کیا اور اسکالرشپ پروگرام کے ذریعے بلوچستان کے مزید طلبہ کو تعلیمی مواقع فراہم کرنے کے اقدام کو سراہا۔
#BenazirBhuttoScholarship #ShaheedFamilies #EducationForAll #MirSarfrazBugti #Balochistan #CMBalochistan
شہید نائب تحصیلدار کے صاحبزادے سید عبد القہار نے بتایا کہ انہیں بلوچستان حکومت کی جانب سے بلوچستان یونیورسٹی میں اعلیٰ تعلیم کے لیے اسکالرشپ فراہم کی گئی ہے۔ انہوں نے اس تعلیمی معاونت اور اسکالرشپ پروگرام کو جاری رکھنے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ تعاون ان کے روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
#ScholarshipProgram #ShaheedFamilies #EducationForAll #MirSarfrazBugti #Balochistan #CMBalochistan
شہداء کے بچوں کی تعلیم کے تسلسل اور روشن مستقبل کے لیے تعلیمی معاونت کا سلسلہ جاری۔
شہید پولیس اہلکار کے صاحبزادے شاہویز، جو پاک ترک معارف انٹرنیشنل اسکولز اینڈ کالجز میں بارہویں جماعت کے طالب علم ہیں، نے بتایا کہ شہداء اسکالرشپ ان کی اور ان کے بھائیوں کی تعلیم جاری رکھنے میں اہم مالی معاونت فراہم کر رہی ہے۔ انہوں نے اس تعاون پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا شکریہ ادا کیا اور شہداء کے بچوں کو تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے اقدام کو سراہا۔
#ShaohdaScholarship #ShaheedFamilies #EducationForAll #MirSarfrazBugti #Balochistan
🇵🇰 Pakistan clinched the Men’s title at the 23rd Asian Team Squash Championship 2026, defeating Korea 2-0 in Islamabad and reclaiming the Asian crown after a decade. A proud achievement under the continued patronage of Pakistan Air Force. 🏆🇵🇰
#AsianSquashChampions
#SquashFederation_PAF
اسلام آباد کے سیکٹر G-6/4 کی اسٹریٹ 83 میں فضل الرحمٰن اور ان کے صاحبزادے اسعد محمود سے منسوب دو اربوں روپے کے مکانات، مگر ملکیت امان اللہ اور جاوید اقبال کے نام؟
چار کنال کے زیرِ تعمیر محل کی مالیت تقریباً 2 ارب روپے بتائی جا رہی ہے، جبکہ اسٹریٹ 84 میں ایک اور بنگلے کا معاملہ بھی سامنے آ رہا ہے۔
اصل مالکان کون ہیں؟ مالی ذرائع کیا ہیں؟ اور بے نامی جائیدادوں کے ان الزامات پر وضاحت کیوں نہیں؟
عوام کو سیاسی بیانات نہیں، دستاویزی جواب چاہیے!
دو ارب روپے کی مبینہ جائیدادوں اور ملکیت کے تضاد پر سنجیدہ سوالات اٹھ رہے ہیں۔ فضل الرحمٰن اور اسعد محمود کو چاہیے کہ دستاویزی شواہد کے ساتھ عوام کو وضاحت دیں