آپ عظیم مصلح امت ہیں
ایک روشنی کا مینار ہیں
جو عام بندے کی فہم سے اوپر ہیں
کوئی کارکن ہو
جو بانس پر چڑھا ہوا نہ ہو
اس سے بندہ بات کرے
آپ کے پاس سپیس جگالی کے علاؤہ کچھ نہیں
دو سے بیس پچیس لوگ ہوتے ہیں
اور ہم چلاتے ہیں وی پی این پر جو ہر اہم موڑ پر دغا دیتا ہے
یا سگنل
#نوائےسحر
نہ نو من تیل ہو گا نہ رادھا ناچے گی
مفتی اعظم پاکستان
جامعہ نظامیہ
سیفی پیروں
دعوت اسلامی
شباب اسلامی
اصلاحی جماعت
عوامی تحریک
جماعت اہلسنت
سنی تحریک
سنی اتحاد کونسل
سارے رضوی سلسلے سوائے سعد رضوی کے
چشتی
نقشبندی
قادری
سروری
راشدی
سمیت کسی نے احتجاج کی کال نہیں👇
#نوائےسحر