@ThePowerOfPTI Me bht ghareeb hun berozgar 100 shyd Kisi ki liye Kuch na ho Meri liye bht hai Meri chote beti hai dhood Bahar ka Pete hain me NY 200 ki bajaye 100 ka dhood Lia Lekin apne hisa Dala Baki sab sy be bht he adab ahtiram sy request hain ap be donation me apna hisab lazmi lain plZ
وزیرآباد: صبح کے پانچ بجے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ہنگامی ویڈیو پیغام
وزیراعلیٰ کے قریب سے ایک مسلح شخص پکڑا گیا جیسے پولیس کے حوالے کیا گیا
پنجاب کی ناجائز حکومت مسلسل وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی سیکیورٹی کو رسک پر ڈال کر کوئی نیا ایڈونچر کرنے کے ارادے میں ہے
عمران خان کی صحت یابی اور جلد رہائی کے لیے راولپنڈی کے کارکنان کی جانب سے قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں عمران خان، بشریٰ بی بی اور تمام اسیرانِ پاکستان کی رہائی، صحت و سلامتی اور استقامت کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔