محسن نقوی کی آخری پوسٹ پی آئی اے کی اپ گریڈیشن ،
ریج اے آئی بھائی تھوڑا سلو سلو چلے دو دن میں ایک اسٹوری اور ہفتے بعد بلاک باسٹرڈ اسٹوری کیا کرے
@RageAIcreator
سلمان سہیل کے الفاظ اور اس کی تصویر جس کرب کی داستان سنا رہے ہیں، یہی وہ سلوک ہے جو زیادہ تر نوجوانوں اور ان کے خاندانوں کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔
مگر یہاں سوال ہے اس سے حاصل کیاہوا؟ ایک خاندان ایک پوری نسل اوراسکی آنے والی اگلی دس نسلیں جب یہ دیکھیں سنیں گی تو اس ملک قانون اور اسکے چلانے والوں سے صرف نفرت کریں گی۔ ظاہری زخم توبھر جائیں گے مگر روح پر لگا humiliation کا زخم تاحیات نہیں بھرے گا، یہ ہروقت رستا زخم صرف آپ سے نفرت کرے گا خالص نفرت ۔ آج ایک بار پھر مجھے یقین ہوگیا اس فوج کا زوال طے ہے ۔۔!!
“دنیا کی سب سے بہادر خاتون، میری اماں!
آپ جس کرب اور آزمائش سے گزری ہیں، کوئی دوسرا شخص ایک گھنٹے کے لیے بھی آپ کی جگہ کھڑا نہیں ہو سکتا۔ مجھے آپ کے ساتھ پیش آنے والے تمام حالات کا بے حد افسوس ہے، اور مجھے آپ پر اتنا ہی فخر بھی ہے۔ آپ نے مجھے اس قوم اور حقوق العباد کے لیے ہر حد تک جانے کا حوصلہ دیا، جس کی ہمیں ایک قیمت بھی چکانی پڑی۔ لیکن ان شاء اللہ، جن کے مقدر میں شکست نہیں لکھی، انہیں جدید دور کا کوئی یزید بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔
میں اپنے لوگوں کی حمایت کا ہمیشہ مقروض رہوں گا، جنہوں نے اس فسطائی، غیر انسانی اور غیر جمہوری اقدام کے خلاف آواز اٹھائی اور اسے دنیا کے سامنے اجاگر کیا۔ یہ اقدام ان لوگوں کی سرپرستی میں کیا گیا ہے جو پہلے ہی میرے وطن کی ہر چیز تباہ کر چکے ہیں۔
آپ نے بہت سے لوگوں کی زندگیاں اور گھر اجاڑ دیے ہیں۔ میری آپ سے التجا ہے کہ میرے وطن کو بھی اسی طرح تباہ نہ کریں۔ میرے جیسے دیوانے بھی ہیں جو اسی مٹی میں دفن ہونا چاہتے ہیں۔ لیکن آپ کی ظالم حکومت، جو ہمیشہ کے لیے غیر جمہوری طریقے سے اس سرزمین پر حکمرانی کرنا چاہتی ہے، اس وطن کو راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کرنے کے سوا کچھ نہیں کر رہی۔
خدارا! ہمارے لیے اتنی مٹی تو باقی رہنے دیں کہ ہم اس میں دفن ہو سکیں، راکھ میں نہیں۔
اللہ ہمیں ایک قوم کی حیثیت سے مضبوط کرے اور متحد رکھے، تاکہ آئندہ کسی ایک فرد کی باری نہ آئے “
The Ministry of Defence released Rs6.88 billion to a telephone company for "sensitive projects". The Auditor-General asked for the vouchers, the cash books and the bank statements. The company did not provide them.
The company is SCO (SCOM), the telecom of Gilgit-Baltistan and AJK. It sits under the IT ministry on paper, and a serving major general heads it.
In 2017 it asked the Senate for the whole country as its market, a free licence, tax exemptions and continued government funding. In 2020 its own customers, students in Hunza, sat on a hillock to catch a signal for their online classes.
The students got no signal. The auditors got no records.
#AuditTheGenerals
جعلی پولیس مقابلے میں مارے جانے والے کی بہن کی یہ سٹوری سن۔کر آپ کا دل ہل جائیگا۔ یہ ظلم ذمہ داروں کے جلد گلے پڑیگا
جب ایک بہن نے بے بس ہو کر پولیس والوں کو اپنی عزت پیش کر دی کہ بھائی کی جو سزا ہے وہ دو مگر مارو نہیں۔ مگر پنجاب حکومت کی بنائی CCD نے اسے قتل کر کے ہی لاش بہن کے حوالے کی
کسی عدالت نے سوموٹو لیا نہ کسی ہائی آفیشل نے۔
تھپڑ کے بدلے تھپڑ مروانے والی چیف منسٹر نے بھی بہن کا بدلہ لیکر نہیں دیا
نواز شریف اور زرداری نے ملک سے فرار کے لیے گھٹنے ٹیک دیے۔ کیسز ختم کروانے کے لیے گھٹنے ٹیک دیے۔ جو اقتدار لیا ہے اس میں معیشت ، قانون سازی ، سفارت ، سیاست وہ کونسا فیصلہ ہے جو ان کے کنٹرول میں ہے؟ ایک نہایت بے وقعت سے اقتدار کے لیے گھٹنے ٹیک دیے وہ نئے صوبوں پر بھی ایک دبکے کی مار ہیں۔ ان سے توقعات بیوقوفی ہے۔
ترمیم کے نمبر پورے کرنا فوج کا مسئلہ نہیں فوج اسے “ متفقہ قومی ترمیم “ بنانا چاہتی ہے۔ عمران خان کا انکار اس ترمیم کی وہی حیثیت رکھے گا جو آٹھ فروری کے بعد بننے والی اسمبلیوں کی ہے۔
In 2009 Pakistan's Competition Commission fined 20 cement makers for a cartel. Two belonged to army institutions: Fauji Cement and Askari Cement.
17 years on, Fauji Cement's own annual report: penalty Rs499m, appeals pending, no provision made.
Profit that year: over Rs16bn.
#AuditTheGenerals
ارشدشریف، جمال خاشقچی، اور حامد میر!
جو سعودی کراؤن پرنس محمد بن سلمان نے جمال خاشقچی کے ساتھ کیا وہ تو وائکنگز بھی اپنے مخالفین کے ساتھ نہيں کرتے تھے۔ اتنی بربریت، استغفراللہ!!!
زندہ انسان کو آرے سے کاٹ کر ٹکڑے ٹکڑے کر دیا۔ پھر ان ٹکڑوں کو چھ بیگز میں ڈالا اور سعودی عرب لے آیا۔
اور یہ سب کچھ ہوا کہاں؟ سلطان رجب طیب اردوغان کے ملک ترکیہ کے شہر استنبول میں سعودی کونسلیٹ کے اندر۔ اور جمال خاشقچی کی ترک منگیتر کونسلیٹ کے باہر منتطر تھی۔ اور اس کے ہونے والے شوہر کے ٹکڑے کر کے سعودی ایجنٹس سپیشل جہاز میں ریاض لے گئے یہاں انہیں محمد بن سلمان کے قدموں میں رکھا گیا۔
لیکن جمال خاشقچی کوئی ارشدشریف کی طرح کا دیانتدار جرنلسٹ نہيں تھا۔ وہ حامد میر کی طرح کا امریکی ایجنسیوں کا مہرہ تھا۔ نہ لکھنا جانتا تھا۔ نہ بولنا نہ تجزیہ کرنا۔ ایک احمق تھا جسے کوئی لکھ کر دیتا تھا اور اسے مضمون کی شکل دے کر اسے واشنگٹن پوسٹ میں چھاپا جاتا تھا۔ کیوں؟ کیونکہ اس وقت امریکی اسٹیبلشمنٹ محمد بن سلمان کے خلاف تھی۔ اس کا تختہ الٹنا چاہتی تھی۔ پھر محمد بن سلمان اور امریکی اسٹیبلشمنٹ کے درمیان فاصلہ کم ہوگیا تو اختلافات ختم ہوگئے۔ اور منصوبہ چینج ہوگیا۔
الجزیرہ کے ایک پروگرام میں جمال خاشقچی کو سنا۔ اس کی جہالت، حماقت اور خباثت دیکھ کر حیرت ہوئی۔ کہا محمد بن سلمان ولادمیر پوٹن اور ایران کے سپریم لیڈر کی طرح کا ڈکٹیٹر ہے۔ یہ وہ دلیل تھی جو امریکی سننا چاہتے تھے۔ یہ وہی بات تھی جو حامد میر اپنے واشنگٹن پوسٹ کے کالموں میں کرتا تھا۔ وہ کالمز بھی حامد میر نہیں لکھتا تھا۔ کوئی اور لکھتا تھا جسے جنرل باجوہ نے ہائر کیا تھا۔
پس گزارش یہ ہے کہ محمد بن سلمان کی بربریت پر تنقید کیجیے جمال خاشقچی کو ارشدشریف مت بنائیں۔ وہ سعودی عرب کا حامد میر تھا۔
3 agonizing months of unlawful disappearance and detention, Gen Z activist Suleman Sohail has been released… numbing to the core, the voice of 1 GenZ can scare the shit out of them. Stay strong!
جرنل ندئم انجم کے وقت ایجنسیوں نے جب ایک اوورسریز پاکستانی کے بھائی کو اٹھایا تو اسے ٹارچر کرتے ہوئے ریکارڈنگ میں اُن کے آدمی نے ایک جملہ بولا تھا اور اسی طرح کا ایک جملہ پھر ایک دن پہلے فواد چودھری نے بھی معید پیرزادہ کو بولا کہ تم لوگ اگر پاکستان چھوڑ چکے تو اب یہ ملک ہمارے پہ چھوڑ دو تمہارا لینا دینا کوئی نہیں۔ اب اس جوان نے نہ تو کسی اور ملک کی شہریت لی نہ پاکستان چھوڑا پھر اس کو بولنے کا حق کیوں نہیں دیا گیا، اس پہ ٹارچر کے لیئے کون سی منطق کا سہارا لیا گیا۔ ایک پوری نسل پہ ظلم کر کے ان سے کیا امید کرتے ہیں ؟
اللہ اس جوان کو سلامت رکھے اور اس کی دلیری کو بھی، اس نے کروڑوں جوانوں کا بوجھ اٹھایا لیکن کل کلاں اس سے جب ہلکہ سا اختلافِ رائے ہو گا تو مزاحمت کار برگیڈ اس کو بھی غدار بول دے گی۔ سمجھ نہیں آتی کہ مقابلہ جرنیلوں سے ہے یا اُن کی پھیلائی دہایوں پہ محیط جہالت سے؟
On Request of DJ babu downloadable version!
Free! Free! Free! spread it like sadqaaa jaariyaa!
Lets see how many bots they can afford to shut every other account.
میں نے زندگی میں کبھی زناء نہیں کیا مگر اس روز میں نے پولیس والوں کو اپنے جسم کی بھی پیشکش کی مگر۔
سرجی اگر سی سی ڈی والے میری عزت لوٹ لیتے مگر میرے بھائی کی جان بخش دیتے تو میں اف تک نہ کرتی مگر انہوں نے میری بات نہ مانی میرا بھائی مار دیا۔۔
This guy Salman is Pakistan Army’s Colonel’s Son.
He was never in prison.
Instead he was in one of Army’s Safe Houses.
Grew his Beard 🧔 and Muscles, & came back to do Dramay-bazi. 🥸
My lawyer Uzair Bhindari has filed applications in the Supreme Court, requesting that cases regarding Imran Khan's health issues be fixed in the week commencing 16th of November 2026. We hope the cases will be fixed and the order dated 18th August 2026 directing that Imran Khan be shifted to and treated at Shifa International Hospital will be implemented in letter and spirit.