سائفر کی اصل کاپی امریکہ میں شائع ہوگئی
جنرل باجوہ مریم نواز جلسوں میں سائفرکو جھٹلاتےرہےحقیقت واضح ہوگئی کہ بیرونی حکم پرپاکستان کی اینٹ سےاینٹ بجادی گئی اب اگرفوج میں واقعی احتساب کا قانون ہے تو جنرل باجوہ کیخلاف مقدمہ چلایا جائیگا؟؟؟
یُرِیْدُوْنَ لِیُطْفِـُٔوْا نُوْرَ اللّٰهِ بِاَفْوَاهِهِمْ وَ اللّٰهُ مُتِمُّ نُوْرِهٖ وَ لَوْ كَرِهَ الْكٰفِرُوْنَ
یہ (منکرینِ حق) چاہتے ہیں کہ وہ اللہ کے نور کو اپنے منہ (کی پھونکوں) سے بجھا دیں، جبکہ اللہ اپنے نور کو پورا فرمانے والا ہے اگرچہ کافر کتنا ہی ناپسند کریں۔
شہید�� امن_فخرِ وطن_سچ کا سپاہی
سلام ہے اُس مجاہد کو،
جس نے حق کی خاطر جان دے دی لیکن ظالم کے آگے نہ جھکا!
جس نے امن اور آزادی کی خاطر جان دے کر تاریخ کا رُخ موڑ دیا!
#امن__امن__امن 🕊
#ازادي 🌺
خیبرپختونخوا مسلسل دہشتگردی کی لپیٹ میں ہے آئے روز دھماکے اور خون خرابا اب معمول بنتے جارہے ہیں معصوم شہری اپنی جانوں کی قربانیاں دے رہی ہے جبکہ حکومت اور سیکیورٹی ادارے عوام کو تحفظ دینے میں ناکام ہیں
یہ مناظر اس بہروپیے بھٹو خاندان کی جمہوریت کے ہیں جو اپنے نانا اور ماں کی لاش تو بیچتے ہیں،
کیمرے کے سامنے اپنے مُردوں کی تصاویر رکھ کر قربانیوں کا ناٹک بھی کرتے ہیں
مگر
پاکستان کی بہنوں بیٹیوں کی تذلیل کرتے ہیں
۔۔
“لعنت ایسے رکھیل جمہوری خاندان پر”
آرمی اسٹیبلشمنٹ پاکستان کے مسائل کی اصل جڑ ہے، اب یہ نئی ٹرم 'ہارڈ سٹیٹ' لے کر آ گئے ہیں ان سے کشمیر فتح ہوتا نہیں انڈیا کو یہ ہارڈ سٹیٹ بن کر دیکھا نہیں سکتے، پنجاب کی خواتین اور گھروں کی چادر وچار دیواری جب پامال ہوئی تو لوگوں کو پتا چل گیا بلوچ غدار ��ہیں ہیں۔
#BalochistanBleeds
#StopBalochGenocide
جرنیلو تم اتنے گر چکے ہو کہ اب بلوچ مائیں تم سے انصاف نہیں مانگتیں وہ تم سے کہتی ہیں کہ جو مسخ شدہ لاشیں تم نے پھینکی ہیں ان کی بس شناخت کر دو کہ اُن میں میرا بیٹا ہے یا نہیں
ماہرنگ بلوچ