No electricity since 9AM in our street, Block 2 Gulistan-e-Johar. Some people from a nearby street conspird with @KElectricPk saff and got our street disconnected from Block 2 (an exempted area) and wrongly shifted to Block 4 PMT. Whole area has power only our street is suffering
جیو ٹی وی کا 12:02 بجے 45 سیکنڈ پربھنڈ چیک کریں، اسحاق ڈار کے بیپر کے دوران پیچھے سے کسی کی سرگوشی کہ "اور کتنا جھوٹ بولے گا" اور یہ سرگوشی بھی آن ایر ہوگئی۔ 😂
#GeoTv#AurKitnaJhootBolega#IshaqDar
16برس کی حفصہ شاہ فیصل کالونی میں واقع مدرسے سے 23 اگست 23 کو گھر کیلئے نکلی اور لاپتہ ہوگئی حفصہ کے والدین دادا وغیرہ انتہائی سخت پریشان ہیں جسٹس مقبول باقر اور آئی جی سندھ بچی کو بازیاب کرائیں گھر والے بہت اذیت میں ہیں
برائے رابطہ
03218970700
A good 1-yr freelance gig for established women reporters. Pays $180 a piece and 20 pieces budgeted. Multimedia work. Should be good in Urdu and English. If you are that cheeti pls DM me your contact with published story references and I’ll pass on your name.
The inaugural 'Newsgathering Capacity Building' workshop at Express News Lahore bureau is a triumph! A joint effort with Ayaz Khan, Ms. Iram Ghaniand Rizwan Anwar, this milestone workshop is breaking barriers between newsroom and bureaus. S
#MojoPakistan#Mojo
باجوڑ کا شہزادہ 14 سالہ " معاذ خان " جسے مستقبل کا شین وارن بھی کہا جارہا ہے ۔ کہتے ہیں کہ اگر عبد القادر ، شین وارن کا کوئی پلس ایڈیشن آئے گا تو وہ معاذ خان ہوگا ۔ معاذ شیشے جیسی ماربل وکٹ پر بھی 45 ڈگری تک بال کو گھمانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔باجوڑ کا یہ شہزادہ 🇵🇰 کا روشن مستقبل ہے #معاذخان
#MaazKhan #KPK #Bajor
https://t.co/lBbBdaM7sQ
مقبوضہ فلسطین میں پچھلی چند دہائیوں میں جیوگرافی اور ڈیماگرافی کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال سے جتنا فلسطینی آگاہ ہونگے، اتنا شائید ہی کوئی پاکستانی ہو۔
لہٰذا مشورہ یہ ہے کہ "مشورے" بند رکھیں۔ #StandWithPalestine#طوفان_الأقصى