🚨🚨 ایمرجنسی ایمرجنسی ایمرجنسی 🚨🚨
اللہ کا واسطہ انصافینز...!!! واپس عمران خان کی صحت اور عمران خان کی رہائی پر ا جائے... باقی تمام بحث فضول ہے
عمران خان خدانخواستہ ہمارے ہاتھ سے نکل رہا ہے
جب میں عمران خان پر ہونے والے ظلم میں پاکستان تحریک انصاف کو بھی مورد الزام ٹھہرتا ہوں تو کچھ دوست شکوہ کرتے ہیں کہ آپ ظلم کرنے والوں کے بجائے مظلوم کو ہی رگڑ رہے ہیں۔ چلیں ہم مظلوم @PTIofficial سےچند سوال کر لیتے ہیں۔ جب سے عمران خان کو گرفتار کیا گیا ہے، ہماری حکومت کا تختہ الٹا گیا ہے، 8 فروری کا الیکشن چوری کیا گیا ہے آپ نے قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں کتنے ایسے قانون ہیں جنکا راستہ روکا ہے؟ سینٹ میں ایسے کونسے بل ہیں جو آپ نے اپنی عددی طاقت کی بنا پر منظور ہونے سے روکے ہیں؟ جواب ہے صفر!
جب آپ کے پاس اکثریت ہی نہیں، آپ کوئی قانون سازی نہیں روک سکتے، آپکے ناک کے نیچے سے آئین میں ترمیم کر دی گئی آپ اسمبلی میں بیٹھے ہلاتے رہ گئے تو پھر آپکا اسمبلی میں بیٹھنے کا مقصد کیا ہے؟ پنجاب اسمبلی میں جب مریم نواز کو چیف منسٹر بنایا گیا اس دن بھر پور احتجاج کرنے کے بجائے خاموشی سے واک آؤٹ کر کے مریم نواز کو تکیلف دینے سے گریز کیا آپ نے۔ کیوں؟ کیونکہ آپکو اجازت ہی نہیں تھی شور و غل کرنے کی۔
آپکو میں کیوں مورد الزام ٹھہرتا ہوں؟ آپ نے اسمبلیوں میں بیٹھ کر اس نظام کو قبولیت دے رکھی ہے۔ آپ کس منہ سے اس نظام کو جعلی کہتے ہیں جبکہ آپ ان اسمبلیوں میں بیٹھ کر اس نظام کا حصہ بنے ہوئے ہیں؟ اگر آپ اس نظام کو سہارا دینا بند کر دیں تو فیل واشل عاصم یزید اور اسکی لائی ہوئی حکومت نے قبولیت کا جو غلاف پہن رکھا ہے وہ اتر سکتا ہے۔ لیکن آپ ایسا نہیں کریں گے، کیوں؟ کیونکہ آپکو اجازت نہیں!
عمران خان کے ٹویٹر اکاؤنٹ کو ، اس اکاؤنٹ پر جاری ہونے والے ایک ایک لفظ کو ہر پاکستانی Own کرتا ہے ، عمران خان کے اکاؤنٹ سے نشر ہونے والے ایک ایک لفظ کو ہم پالیسی، لائحہ عمل اور مستقبل کی جانب بڑھنے کا راستہ سمجھتے ہیں
پی ٹی آئی کی لیڈر شپ اگر عمران خان اور پی ٹی آئی آفیشنل کا ایکس اکاؤنٹ OWN کرنے کا حوصلہ نہیں رکھتی تو دونوں اکاؤنٹ مجھے دے دیے جائیں میں دونوں اکاؤنٹس کو چلاؤں گا بھی اور Ownership بھی لوں گا 🙏
اس کتے بیغیرت کی اوقات ھے😡چھلا ہوا آلو کوئ جانتا نہیں تھا خان نے دنیا ک چھٹی بڑی پارٹی کا چئیرمین لگادیا اج بیغیرت کی نسل کہہ رھا ھے کلیم نہی کرتا چوتیا ادمی چھوٹے لوگ بڑی عہدوں پہ بیٹھ گئے
🚨 عمران خان کی رہائی اور صحت پر واپس ا جاؤ
🚨 عمران خان کی رہائی اور صحت پر واپس ا جاؤ
🚨 عمران خان کی رہائی اور صحت پر واپس ا جاؤ
🚨 عمران خان کی رہائی اور صحت پر واپس ا جاؤ
🚨 عمران خان کی رہائی اور صحت پر واپس ا جاؤ
🚨 عمران خان کی رہائی اور صحت پر واپس ا جاؤ
ڈاکٹر شہباز گل صاحب نے جو باتیں لکھی ہیں، ان کا ایک ایک نکتہ درست ہے۔ .
عمران خان صاحب نے سہیل آفریدی کو ہٹا دینا تھا، اس لیے سہیل آفریدی نے سیاسی شہید بننے اور اپنی سیاست بچانے کی کوشش کی۔
آج ڈاکٹر شہباز گل صاحب نے بھی اس بات کی تصدیق کر دی کہ عمران خان صاحب سے پہلی ملاقات میں ہی سہیل آفریدی صاحب کو وزارتِ اعلیٰ سے ہٹنا پڑنا تھا۔
میں 20 اگست کو ہی آپ لوگوں کو بتا چکا تھا کہ عمران خان صاحب سہیل آفریدی سے شدید برہم ہیں، ان پر بہت غصہ ہیں اور انہیں وزارتِ اعلیٰ سے ہٹانا چاہتے ہیں۔ میں نے اسی وقت بتایا تھا کہ 27 ستمبر کا لانگ مارچ سہیل آفریدی صاحب کا بطور وزیراعلیٰ آخری لانگ مارچ ہوگا۔
یہ معلومات مجھے کسی اسٹیبلشمنٹ یا کسی اور ذریعے سے نہیں ملی تھیں، بلکہ ان لوگوں سے ملی تھیں جنہوں نے عمران خان صاحب کے ساتھ بیٹھ کر بات چیت کی تھی یا وہاں ہونے والی گفتگو سنی تھی۔
میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ عمران خان صاحب سے ملاقات کے بعد بہت سی چیزیں واضح ہو جائیں گی۔ میں اپنی لکھی ہوئی ہر خبر، ہر جملے اور ہر لفظ کا خود ذمہ دار ہوں۔
🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز۔۔۔
پی ٹی آئی عمران خان کے اکاؤنٹ کو کلیم نہیں کرتی۔۔۔
(بیرسٹر گوہر کا عدالت میں بیان)
کل ہی بتا دیا تھا کہ گورنر راج کے بعد اسٹیبلشمنٹ کا اگلا ہدف-- گوہر اور اسد قیصر کے ذریعے عمران خان کو راستے سے ہٹانا
بلال کے سخت اہم ضروری مخلص سوالات۔ جن میں بہت دم ہیں۔ ایک جمہوری سیاسی پارٹی میں ورکر عوام کے سوالات سنے جاتے ہیں۔ سمجھے جاتے ہیں۔ ان پر غور کیا جاتا ہے۔ بلال کے سوالات بہت اہم ہیں۔ انکو سنیں سمجھیں اور بلال کو گالی دئیے بغیر انکا منطق سے جواب دیں۔
اگر سہیل آفریدی کی جگہ کسی اور کو وزیر اعلی بنانے پر پی ٹی آئی کو کے پی حکومت واپس ملتی ہے تو کیا یہ سودا کر لینا چاہئے؟ گورنر راج لگنے پر پی ٹی آئی نے ٹریلر تو دیکھ ہی لیا ہے کہ ان کے لئے کے پی بھی پنجاب بن جاۓ گا۔ تو ایسے میں کیا کرنا چاہئے؟
فوج کا 9 مئی کرنے اور اس کا ملبہ خان صاحب پر ڈالنے سے 16 دن پہلے کا ٹویٹ۔
ایک بات ذہن میں رکھیں کہ پہلے بھی کہہ چکا ہوں یہ ریٹویٹس میں اس لئے کرتا ہوں تاکہ جو نئے فالوور ہیں ان کو معلوم ہو جائے جو پرانے ہیں ان کو یاد آ جائے کہ کوئی تھا جس نے رسک لے کر اپنی جان کو عذاب میں ڈالا۔
عمران خان کے دور میں لیگیوں کی نیب حراست کہانی، فہد شہباز کی زبانی۔
سنیں اور حساب کتاب لگائیں کون کتنا جھوٹ بولتا ہے اور کتنا سچ۔
@fahdshehbazkhan@KhawajaMAsif کج بولو تے سہی