رشتوں میں ہر بات کی وضاحت ضروری نہیں ہوتی، کبھی کبھی صرف احساس اور ہمدردی ہی کافی ہوتی ہے محبت وہاں مضبوط ہوتی ہے جہاں دفاع سے پہلے ہمدردی اور بحث سے پہلے سمجھنے کی کوشش کی جائے🖤
رَبُّ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ فَاتَّخِذُهُ وَكِيلًا 9
وہ مشرق اور مغرب کا مالک ہے، اس کے سوا کوئی اللہ نہیں، پس آپ اسی کو اپنا کار ساز بنا لیجئے۔
He is the Lord of the East and the West; there is no god but He; so take Him for your) Guardia
#اردو_زبان
أَفْضَلُ الْجِهَادِ كَلِمَةُ عَدْلٍ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ
"سب سے افضل جہاد ظالم حکمران کے سامنے حق بات کہنا ہے۔" — سنن ابی داود (۴۳۴۴)
167 جمعہ کی باجماعت نمازوں سے زبردستی محرومی!
ی اسلاموفوبیا کے خلاف دنیا بھر میں مسلمانوں کا مقدمہ لڑنے والے کو اپنے ہی ملک میں مصلے اور جماعت سے دور رکھنا واضح کرتا ہے کہ باطل حق کے کلمے سے کتنا خوفزدہ ہے۔
"صبر اور ثبات ہی مومن کا ہتھیار ہیں، اور اللہ تعالیٰ ظالموں کے انجام سے غافل نہیں۔"
#ReleaseImranKhan