وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اندرونِ پشاور میں عوام کے د��میان:
ڈرو گے تو نہیں؟ گولیاں ہوں گی، جیلیں ہوں گی، لیکن ڈرو گے تو نہیں؟ عوام کا ایک ہی نعرہ ہے، ہم کھڑے ہیں اور نہ ڈرنے والے ہیں 🔥✊
راولاکوٹ میں گھروں پر قبضہ کر کے لوگوں کو اپنے ہی گھروں سے نکالا گیا،جنت جیسی وادی کو ظلم و جبر کی تصویر بنا دیا گیا اور اس وقت لوگ اپنے ہی گھروں سے محروم ہو گئے ہیں۔ 💔😥
جاوید ہاشمی کو نظر بند کر دیا گیا ہے۔ جس گلی میں ان کا گھر واقع ہے، اسے مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے۔ رشید آباد چوک پر ان کے گھر کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔
لاہور ایوانِ عدل سے ILF کا اجلاس و پُرامن ریلی عمران خان اور فیملی کی رہائی، عدلیہ کی آزادی، 26ویں و 27ویں آئینی ترامیم اور وکلاء کے گھروں پر چھاپوں کے خلاف بھرپور آواز اور پر امن ریلی نکالی گئی
رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو
ایکشن کمیٹی ایک عوامی تحریک ہے، آپ کو اس سے لاتعلقی کا مکمل حق حاصل ہے۔ لیکن لاتعلقی کے نام پر الزامات کی بوچھاڑ کرنا، تحریک کو مسلسل تنقید کا نشانہ بنانا اور پھر خود کو سیاسی کارکن کہنا برخوردار یہ سیاسی کارکن کا طرزِ عمل نہیں ہوتا۔