کچھ دن پہلے برطانیہ میں بھونکنے والا شیخ عمران آج منت ترلوں پر آ گیا۔ اپنے جذباتی بیان پر وہاں سے معافیاں مانگ رہا ہے۔
غریب عوام جو ان جیسے بیغیرتوں کی وجہ سے باہر نکلی ان کے لیے یہ بیان eye opener ہونا چاہیے، یہ غریب لوگوں کو استعمال کرتے ہیں، فساد کرتے ہیں اور پھر خود تو معافی تلافی کر لیتے ہیں پر پستا غریب کا بچہ ہی ہے
بھارتی ایکشن کمیٹی کا اصل چہرہ بینقاب‼️‼️
آج راولاکوٹ عید گاہ کے مقام پر پولیس فلیگ مارچ کے درمیان، کلعدم ایکشن کمیٹی کے کن کتروں نے دونوں اطراف سے پولیس پر گولیاں برسائیں۔
پولیس کی بکتر بند گاڑی پر تیس سے زیادہ گولیاں لگیں۔
کیا اب بھی لوگ کہیں گے کہ یہ پرامن ہیں؟؟
یہ پر امن نہیں بلکہ یہ بھارتی ٹٹو پوری پلاننگ سے ریاست کا امن خراب کرنے نکلے ہیں۔
یہودی کمپنی سٹار لنک کے مہنگے ترین انٹرنیٹ کو استعمال کرتے یہ مسلحہ جھتے اشتہاری مجرمان کا ایک جھتہ بن چکا جس کو منطقی انجام تک پہنچانا اب وقت کی ضرورت بن چکا
شمالی وزیرستان
13 جون 2026
فوجی گاڑی کو ٹریفک حادثہ
آج بنوں- میران شاہ روڈ پے ایک فوجی گاڑی ٹائر پھٹنے کی وجہ سے حادثے کا شکار ھو گئی
گاڑی الٹنے کی وجہ سے ایک افسر سمیت تین فوجی اہل کار شہید ھو گئے
شہید ھونے والے اہل کاروں کی نماز جنازہ بنوں میں ادا کی جائے گی-
شہداء کی تدفین ان کے آبائ علاقوں میں کی جائے گی
کلعدم عوام ایکشن کمیٹی کے دو کن کتروں ساجد اعظم اور حمید کشمیری کا آڈیو کا لیک۔
میرے پاس پانچ سو اسلحہ بردار بندہ ہے، بس ایک دفعہ روالاکوٹ داخل ہو گیا تو خالی کروا دوں گا
عمر نذیر ہمیں روک کے رکھا ہوا ہے، ہم سخت تنگ ہیں
ریاستی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی اورنفرت انگیز بیانات پر میر پور کے رہائشی عمران شیخ کے خلاف مقدمہ درج
عمران شیخ کے خلاف تھانہ سٹی میرپور میں دفعات 506، 504، 505 اور 123A/489Y کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزم نے برطانیہ میں عوامی اجتماع میں ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز اور توہین آمیز بیانات دیے
مقدمہ ریاست کے خلاف عوام کو اکسانے، ریاستی اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے لیے نفرت انگیز تقاریر کرنے پر درج کیا گیا ہے
ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے قومی اداروں کے سربراہان کے خلاف نامناسب اور توہین آمیز زبان استعمال کی
پولیس نے مستند شواہد کی بنیاد پر مقدمے کا اندراج کر کے باقاعدہ قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے