بریکنگ نیوز ۔
پنجاب کے سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری ۔ایڈھاک الاؤنس اور ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کا نوٹیفکیشن تیار ہے آج لائٹ نہ ہونے کی وجہ سے پرنٹ نہ ہوسکا۔امید ہے ایک دو دن تک نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا۔ٹھوس ذرائع
اے اللہ ہمیں پتہ ہے وقت پر بارش نہ ہونا تیری ناراضگی کی وجہ ہے،ہمارے گناہ ریت کے ذرات اورپہاڑوں کی چٹانوں سے بھی زیادہ ہے،ہم توبہ کرتے ہیں۔ہمیں معاف فرما
یا اللہ! باران رحمت نازل فرما دے🤲
اگلے کُچھ ماہ میں ایلکشن ہے عمران خان دو تہائی اکثریت کے ساتھ واپس آرہا ہے
میرا وعدہ ہے باپ بیٹے سے کہ آپ دونوں کو آئین و قانون سیکھا کر ہی رہوں گا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tum unki zamanat laitay ho hum Iski Zamanat daitay hain .. yeh watan amaanat hai mairee..tum is main khyanat mat kerna .. @ImranKhanPTI ab yahee Amin hamara hai .. is watan ka yeh sahara hai .. tum unki zamanat laitay ho hum iske zamanat daitay Hain.👑🇵🇰♥️ @arsched
ہم نے پی ٹی آئی کا ایسا سوشل میڈیا سیل بنانا ہے کہ ان سبکو اوقات یاد آ جائے اس ٹویٹ کو ریٹیوٹ کریں اکوانٹ کو فالو کریں سبکو فالو بیک ملے گا آج رات سے پہلے انشا اللہ ۔
ہاں میں nation builderہوں
ہاں میرےنام کے ساتھ صرف کاغذوں پر محترم لکھا جاتا ہے۔
ہاں مگرمیری جان کے بدلے میں تعزیت کے چند لفظ حکمرانوں کے پاس میسر نہیں۔۔
ہاں میں ٹیچر ہوں
ہاں میں ٹیچر ہوں۔😭😭
#اظہاریکجہتی_شہیدٹیچرز@DrMuradPTI@TeachAnalysis
@UstadSaysPk
@Punjab_Educato