مہدی حسن: آپ کو آخری بار عمران خان سے ان کی صحت یا ان کی صورتِ حال کے بارے میں براہِ راست معلومات کب ملی تھیں؟
زلفی بخاری: کسی کو بھی تقریباً سات ماہ سے ان تک رسائی حاصل نہیں ہوئی۔ صرف ایک مختصر سی ملاقات ایک وکیل کی ہوئی تھی۔
اس کے علاوہ سات ماہ کے دوران عمران خان کا بیرونی دنیا سے کوئی رابطہ نہیں ہوا ہے
آخر کار تانیہ سعید بھی بول پڑی!!
ثانیہ سعید نے تاریخ پھاڑ دیا,
یہاں پر حق کے لیے کھڑے ہونے پر آپکو غدار بنا دیا جاتا ہے, اگر کوئی اپنا حق مانگتے اسکو مارا جاتا ہے, ہم عاصم منیر ریجیم کے دور میں رہے ہیں, جس نے چوروں کو مسلط کیا اور اب وہ چور عوامی ٹیکسوں کو لوٹ رہےہیں!
ہمیں بدلنا ہوگا, آج نہیں تو کل, ہمیں قربانی دینی ہوگی کتنی قربانی دینی ہوگی اور کتنا وقت لگےگا یہ ایک سوال ہے!!،
میں نے عمران خان کو ہمیشہ خود سے بڑھ کر غریب سے محبت کرتے دیکھا۔ انشاللہ میرا اللہ غریبوں کو انکے ساتھی دوست سجن سے محروم نہیں کرے گا۔ میرا اللہ عمران خان کی حفاظت کرے گا۔ انشاللہ
سہیل آفریدی کو موقع دیا گیا ہے کہ وہ اپنی ریپوٹیشن بحال کرے تاکہ اس سے کام لیا جا سکے۔ لیکن انکی عقل کام نہیں کر رہی ۔ جلدی کے چکر میں اپنے سٹار اینکرز کے ساتھ بٹھا کر انہوں نے اپنی حماقت سے اصل بات ظاہر کر دی ہے
سہیل آفریدی کی پہلے خیبرپختونخواہ ہاؤس میں اڑی اڑی سی رنگت ' پھر مسلسل خاموشیاں اور اب یہ ہیروگیری اتنا سمجھانے کیلئے کافی ہے کہ ایک ایکسٹرا کو تامل فلموں کا ہیرو بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔
کچھ لوگ ہر دور میں ہوتے ہیں جو یہ سمجھانے آتے ہیں کہ بھائی اسے موقع دو ۔ ہر ایک پر تنقید مت کرو ۔ وہ اپنی خوش فہمی میں جینا چاہتے ہیں تو جیئے جائیں۔ کیونکہ اب ایسے کرداروں کو موقع دینے کا مطلب عمران خان کی زندگی سے آخری کھلواڑ کو سپورٹ کرنا ہے
اور یہ جرم ہم سے نہیں ہو گا ۔
@soulful7867 تمام کے پی حکومت کھسی لوگوں سے بھری ہوئی ہے جو نااہلیت اور سختی کی دھمکیوں پر لیٹ جاتے ہیں۔ عمران خان کو اس عمر میں اتنی سختیاں برداشت کرتے دیکھ کر بھی ان کو شرم نہیں آتی
@soulful7867 ان کی اتنی اوقات نہیں ہے کہ اینٹ سے اینٹ بجائیں۔ کوئی ان سے یہ کیوں نہیں پوچھتا کہ اینٹ سے اینٹ بجانے کی بجائے ابھی جگہ سے ہل لو غیرت پکڑو اور عمران خان کو باہر نکالنے کی کوشش کرو ۔سب کے سب بے غیرت ہیں
خان نے کہا تھا:
“ میرے پاکستانیوں!!اگر مجھے کچھ ہوا ، آپ نے
مجھے انصاف دلوانا ہے،۔۔دلواؤ گے؟
خان کے نام پر ووٹ/عہدے لینے والے بیغیرت کھمنبے اور
۲۵ کڑوڑ کا ہجوم خود سے سوال کریں کیا ۔۔وقت عیت کی طرح
ہاتھ سے نکلتا جا رہا۔۔کیا آپ انصاف قدلوا رہے؟
قاسم خان 🚨
اس وقت میں زیادہ پریشان ہوں کیونکہ آخری بار جب ہماری اپنے والد سے بات ہوئی تھی تو وہ اپنی آنکھ کے علاج اور دیگر قیدیوں کے ساتھ ہونے والے سلوک پر پریشان تھے۔
جیل میں حالات انتہائی خوفناک ہے، ہیپاٹائٹس کی وجہ سے جیل میں کئی اموات ہو چکی ہیں
#ImranKhanHealthMatters
بیرسٹر سلمان صفدر 🚨
اڈیالہ جیل کی عمران خان بشری بی بی کی قید تنہائی متعلق رپورٹ کو ہم مسترد کرتے ہیں ۔۔
میری بشری بی بی سے ملاقات دسمبر 2025 میں ہوئی اس کے بعد نہیں ہوئی، میں کئی مقدمات میں ان کی نمائندگی کر رہا ہوں
قاسم خان کا BBC پر انکشاف 🚨
ہمیں دو بار خبر ملی تھی کہ آپ کے والد جیل میں وفات پا چکے ہیں، اس وقت میرے والد کی زندگی کو خطرہ ہے اور ہم اس سے بہت پریشان ہیں
#ImranKhanHealthMatters
اس سسٹم میں کچھ نا کچھ جان تھی کہ شاہ رخ جتوئی جیسا طاقتور مجرم بھی سالوں تک جیل میں رہا۔ لیکن اب تو ننگی چھینا جھپٹی شروع ہوچکی ہے۔ ایک تھانے میں پولیس اہلکار نے معذور خاتون سے زیادتی کرڈالی ہے۔ دو خواتین کو مشکوک حالات میں مار کر دفنا دیا ہے۔ کراچی پولیس رضا میر کے قتل کو خودکشی قرار دینے پر اڑی رہی۔ جج کا قاتل بیٹا حوالات تک نہیں گیا۔ اب تو بس قیامت ہے۔ فوج کو لگتا ہے یہ سب کچھ ایسے ہی چلتا رہے گا۔ قیامت تک چلے گا۔ اگر ایسا مشرقی پاکستان میں نہیں چلا، بلوچستان میں نہیں چلا ، تو زرا سی دیر ہی سہی یہاں بھی نہیں چلے گا۔