اگر ڈپٹی کمشنرز خود کو محض افسر نہیں بلکہ عوام کا خادم سمجھیں، عوام کا اعتماد بحال کریں اور اپنے دفاتر کے دروازے ہر وقت شہریوں کے لیے کھلے رکھیں تو انتظامی نظام میں نمایاں بہتری آ سکتی ہے۔ ضلع اورکزئی کے ڈپٹی کمشنر نے اس کی ایک اچھی مثال پیش کی ہے، تاہم ایسے اقدامات وقتی نہیں بلکہ مستقل بنیادوں پر ہونے چاہئیں ۔
@YarMKNiazi

@Silly_Ninio بے شک تمہارے لیے ان دو جماعتوں میں ایک نشانی تھی جو آپس میں ٹکرائیں؛ ایک جماعت اللہ کی راہ میں لڑ رہی تھی اور دوسری کافر تھی۔ وہ (کافر) اپنی آنکھوں سے مسلمانوں کو اپنے سے دوگنا دیکھ رہے تھے، اور اللہ جس کی چاہتا ہے اپنی مدد سے تائید فرماتا ہے۔ یقیناً اس میں اہلِ بصیرت کے لیے بڑی
@tariqafaq Due to his excessive interference in providing protocol to CM, the post of PSO and CSO are almost redundant these days. Though such posts were considered an eyes and years of CM’s chair. All permissions are now being asked from him, which is pity and fall of the above posts
@Safinakhan جیل جانا تکبر کی نشانی ہے؟ پھر تو نواز شریف سب سے بڑا تکبری تھا شہباز زرداری سب۔ یہ چھوڑیں نیلسن منڈیلا غفار خان بابا جس نے آدھی زندگی جیل میں گزار دی بڑے گھمنڈی ہوتے ہونگے🤔
@audaciousM__ Last 4 years disaster. Would you compare Pakistan with India? There is not even a single company in Pakistan worth 1 billion dollar compared to only TATA in India which is 440 billion dollars. Indian has in thousand companies