عمران خان کے حامی بھی مریم نواز کے ترقیاتی اقدامات کے معترف ہونے لگے؟دیکھیے، مریم نواز کے ترقیاتی وژن نے عوام کے دلوں میں کیسے جگہ بنائی۔ تمام تر تفصیلات طارق بن نواز کی اس خصوصی رپورٹ میں۔
@Amina_Nur_005 اشتہار::
صرف پانچ ھزار میں ایسی چیز جس سے آپ ھر کسی کو دیکھ سکتے ھیں لیکن کوئی آپ کو نہیں دیکھ سکتا ۔۔۔۔
میں نے آرڈر کردیا تین دن بعد ایک پارسل ملا کھولا تو اندر سے ایک شٹل کاک برقع نکلا اور ساتھ لکھا ھوا تھا کہ اسے پہننے کے بعد آپ سب کو دیکھ سکتے ھیں لیکن آپ کو کوئی نہیں 😁