I am a competent,talented and hard working individual. I can work in most of the difficult circumstances, i believe in team work & professional boosting. I have
پٹرولیم قیمتوں کا یومیہ نظام؛ شفافیت یا مافیا کی کرپشن کا بہانہ!؟
پٹرول کی روزانہ نئی قیمت سے گھریلو بجٹ مٹاثر ہونے لگے!!
ایران امریکہ کشیدگی؛ پاکستان نے فعال ثالثی شروع کر دی!؟
دس روزہ کشیدگی کے بعد مذاکرات بحالی میں کتنے دن لگیں گے؟؟
کیا "اسلام آباد ایم او یو" بحال ہونے جا رہا ہے؟
پروگرام "جی فار غریدہ" میں اھم ڈیبیٹ اور سوالات ۔۔۔
آج رات 8 بجے، جی ٹی وی GTV پر ۔۔
#GFG
مولانا نے جوانوں کی شہادت پر غلط بات کی اور عقلمندی کا تقاضا یہ تھا کہ وہ اس پر معافی مانگتے،بجائے معافی مانگنے کے مولانا نے مزید کچھ درست اور کچھ انتہائی فضول باتیں کی ھیں،تنقید تو ھوگی،مولانا مقدس گائے نہیں کہ ان کی باتوں کو بغیر شعور کے ھضم کرلیا جائے،مولانا کو بہت شوق ھے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف نکلنے کا تو اسمبلی سے نکلیں اور تحریک چلائیں،مراعات لیکر ،مخصوص نشستیں ھضم کرکے انقلاب لانے کا ڈرامہ چھوڑیں۔
میں مریم نوازشریف کی سیاست کو مورثیت نہیں سمجھتا انہوں نے اپنے والد کے لئے جدوجہد کی ہے ، اس طرح جیسے بے نظیر بھٹو نے اپنے والد کے لئے جدوجہد کی تھی۔
لیکن بلاول بھٹو کی سیاست موروثی سیاست ہے
علیمہ خانم ہر منگل کو تحریک انصاف کے کارکنان سے اڈیالہ پہنچنے کی اپیل کررہی ہوتی ہیں لیکن کوئی نہیں اتا جبکہ گزشتہ رات سپین اور ارجنٹائن میچ کیلئے جم غفیر موجود ہے
اطہر من اللہ صاحب آپکے لیڈر کی مقبولیت وڑ وُڑ چکی ہے
محترم ذیشان موری صاحب
جن کی گیندوں سے لٹک کر آپ صدیق جان عمران ریاض جیسوں نے صحافت کی ابتداء کی تھی وہ چودہ سال کیلئے تُنے جا چکے ہیں اور اسی فیض حمید کو آپ ولدیت درجہ پر فائز کرتے رہے
کیسے گندی اولاد ہے نہ مزہ ہے نہ سواد ہے
جناب علی پرویز ملک صاحب
آپ قوم کے ساتھ ہاتھ کرنا بند فرمائیں۔ یہ جو پٹرول کی قیمتوں میں "اوسط" قیمت کے فراڈ کے نام پر آپ تیل بیچنے والی کمپنیوں کی سہولت کاری کر رہے ہیں اسے ختم فرمائیں۔ سیدھا انوائس اور بل آف لیڈنگ کی بنیاد پر قیمت کا فیصلہ کریں۔
مہربانی ہو گی
ان سے کارگل بارے بکواس کروا لیں اور اپنے شہداء کی تذلیل کروا لیں۔۔ لیکن جب کوئی صحافی انکا اصل چہرہ سامنے لانے کی کوشش کرے گا تو ان منافقوں کا جواب ہو گا کہ اخے یہ کیسا سوال ھے؟؟
اگر اتنے اصول پسند اور غیرتمند ہیں تو پھر 10 مخصوص نشستیں واپس کریں۔ اور کھل کر سامنے آئیں۔۔
پنجاب کا اصل "ورلڈ کپ" تو راجہ بازار میں جیت لیا گیا! 🏆💚
سینئر وزیرِ پنجاب مریم اورنگزیب صاحبہ کے تاریخی استقبال کے دوران وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی صاحب کو عوام نے جس محبت، والہانہ استقبال اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے خوش آمدید کہا، وہ کسی بڑی فتح سے کم نہ تھا۔
عوامی محبت ہی اصل کامیابی ہے۔ 🌹
مودی سرکار کی ذلت اور رسوائی کا ایک اور مرحلہ سر پر پہنچ چکا ہے، جتنی تیزی سے کاکروچ انقلاب انڈین پارلیمنٹ کی جانب جا رہا ہے مودی کیلئے مشکلات بڑھتی جا رہی ہیں کاکروچ جنتا پارٹی کے نوجوان انڈین پارلیمنٹ کی جانب بڑھ رہے ہیں ان کو روکنے کے لئے مودی سرکار نے BJP کے غنڈوں کو اور پولیس کی مدد کیلئے بھیجا جنہوں نے پولیس کے ساتھ مل کر بڑی تعداد میں طلبہ کو زجمی کیا اور کچھ کو ہلاک بھی کیا ہے جس کے بعد احتجاج میں شدت آئی ہے اور حکومت کی جانب سے آرڈر جاری کیے گئے ہیں کہ جتنی بھی ہلاکتیں ہوں کوئی ایشو نہیں اس احتجاج کو روکنا ہے۔
مولانا فضل الرحمان 2002 میں مشرف کی گود میں بیٹھ گئے تھےتب شہدا کی یاد نہیں آئی اقتدار کےنشے میں تو ان کو کوئی حساب یاد نہیں آیا کیونکہ تب ان کی دو صوبوں میں حکومت تھی قائد حزب اختلاف کا عہدہ تھا اقتدار تھا جس کوانہوں نے خوب انجوائے کیا اور اس مشرف سے تو کبھی آپ نے کارگل کے شہدا کی لاشوں کا حساب نہیں مانگا تھاپرویز مشرف اس وقت آرمی چیف تھے اور نواز شریف وزیر اعظم تھے نواز شریف کہتے ہیں کہ میرے سے پوچھے بغیر کارگل ہوا تھا بعد میں مشرف نےمارشل لا لگا کر ٹیک اوور کرلیا اور فوجی آمریت کے سائے تلے انتخابات کروائے نواز شریف اور بینظیر بھٹو جلاوطن کردئیے گئےان پارٹیوں کو چھوٹی پارٹیوں میں تقسیم کردیا گیا تھا تب مولانا راضی تھے کیونکہ اقتدار میں انکا پورا پورا حصہ تھا،مزمل سہروردی
@M_Suharwardy
https://t.co/Z0rbDWs0VA
فضل الرحمان کے لیے کرپشن کے سنگین الزامات اور مالی بدعنوانی کا جواب دینا ان کے لیے ناممکن ہے چنانچہ پاک فوج کے شہدا پر کیچڑ اچھال کر وہ اپنا داغدار دامن نہیں بچا سکتے. وطن مخالف تقاریر بند کریں اور اپنے سیاہ کارناموں کا حساب کتاب دینے کے لیے تیار رہیں. انشاءاللہ پکڑ ہو گی.
بھارتی ٹاؤٹ نورین نیازی کا بیان ان کے دماغی خلل اور غلاظت کی عکاسی کرتا ہے۔ ایسے بیانات دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے" سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی میڈیا سے گفتگو۔
#MaryamAurangzeb#NoreenNiazi#BreakingNews#PunjabGovt
فضل الرحمان کی سیاست آج اس مقام پر پہنچ چکی ہے جہاں عوامی خدمت کا کوئی ریکارڈ دکھائی نہیں دیتا، صرف الزامات، اشتعال انگیز تقاریر اور اپنی سیاسی اہمیت برقرار رکھنے کی کوشش نظر آتی ہے۔ عوام اب نعروں سے نہیں بلکہ کارکردگی، دیانت اور عملی خدمت کو دیکھتے ہیں۔
اس وقت بہادر وہ نہیں ہے جو پاکستان کے خلاف بول رہے ہیں بہادر وہ ہے جو پاکستان کے حق میں بول رہے ہیں۔۔ہم بغیرت تھوڑی ہے جو اپنے ملک پاکستان اور اپنی افواج کے خلاف جائیں گے پاک فوج کو جہاں بھی ہماری ضرورت پڑی ہم ساتھ کھڑے ہوں گے🇵🇰🫡
مفتی طارق مسعود جیسے علماء وقت کی اہم ضرورت ہے
جب نریندر مودی نے جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کی، تو کیا اُس وقت سردار تنویر الیاس یا عمران خان نے اس کے خلاف کوئی مؤثر قرارداد پیش کی؟ کیپٹن (ر) صفدر نے سوال اٹھایا کہ ایسا نہیں ہوا۔
جن لوگوں نے اُس وقت مؤثر کردار ادا نہیں کیا، آج وہی موجودہ حالات پر سیاست کر رہے ہیں، جبکہ عوام ان کی کارکردگی پر سوال اٹھا رہے ہیں
نہ ھمشیرگان نہ پارٹی کوئ نہیں چاہتا کہ IK باہر نکلے ۔ یہ گفتگو کسی IK کے دشمن کی ھو سکتی ھے بہن کی نہیں۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں حکومت مخالفوں پہ قیامتیں بیت گئیں مگر وطن سے محبت کو غیر مشروط اور غیر متنازعہ رکھا گیا۔