Important Message from Former Prime Minister Imran Khan from Adiala Jail - 22 July 2025
Note: This tweet is based on the tweet from July 24, 2025.
“Never in the history of Pakistan has any political leader been subjected to the treatment that I am currently enduring. Nawaz Sharif committed corruption worth billions and was nevertheless granted every possible comfort in prison. In contrast, never before has the innocent and apolitical spouse of a political figure been imprisoned under such inhumane conditions as those imposed upon Bushra Bibi.
I am enduring the harshest prison term in the country’s history solely for the supremacy of the Constitution and in service of my nation. The level of oppression and authoritarianism is such that even the water I have for ablution is filthy and contaminated with dirt, unfit for any human being. Books sent to me by my family have been withheld for months. Access to television and newspapers has also been suspended. I have spent countless hours re-reading the same old books, but now even those are no longer available.
All my basic human rights have been violated. Even the minimum facilities accorded to ordinary prisoners under the law and the jail manual are denied to me. Despite repeated requests, I have not been allowed to speak to my children. Political meetings have also been restricted; I am only permitted to meet certain ‘choice individuals’, while all other interactions are barred.
I am waging a battle against a 78-year-old system, and my greatest success is that despite unprecedented oppression, the public stands firmly with me.
On February 8th (2024), the people expressed their trust in Pakistan Tehreek-e-Insaf by voting for you even in the absence of an electoral symbol. After such a clear mandate, it is the moral and political responsibility of every party member to become the voice of the people. It will be nothing short of disgraceful and condemnable if PTI leaders waste time on internal conflicts at this critical juncture. Anyone found engaging in factionalism within the party will be expelled. I am fighting for the future of our generations, and every sacrifice I make is for that cause. To create rifts within the party at this time would be a direct betrayal of my mission and vision.
The so-called government formed through Form 47 has crippled the judiciary through the 26th Constitutional Amendment. The way biased judges are now delivering blatantly unjust verdicts under these courts is visible to the entire nation. We must launch a robust campaign to liberate the judiciary, for no nation can survive, let alone progress, without judicial independence.”
The Defence Minister is right. It’s why I have never been considered Jewish by the Jewish community. My mother was a Church of England Protestant. And by this logic, my father was not Jewish either. His mother was a French Catholic. As ever, in attempting to undermine my sons, Pakistan’s Defence Minister has scored an embarrassing own goal.
اہم ترین اپیل 🚨
تمام کارکنان اور رہنماؤں سے التماس ہے کہ ہسپتال کے باہر جمع ہونے سے گریز کریں۔ بھیڑ اور ہجوم کی وجہ سے عمران خان صاحب کے علاج اور میڈیکل سروسز میں دشواری پیش آسکتی ہے۔
اس وقت عمران خان کی صحت اور ان کا بروقت علاج سب سے پہلی ترجیح ہے۔ تمام ساتھیوں سے تعاون کی درخواست ہے۔
“پہلے نظام آسان بناؤ… پھر حکم سناؤ!”
حکومتِ کا ایک اور شاندار حکم نامہ آ گیا…
اب ہر بچے کا B-Form لازمی… وہ بھی مکمل، درست، تصدیق شدہ اور بروقت!
بات سننے میں بہت خوبصورت لگتی ہے…
ڈیٹا بہتر ہوگا، سسٹم مضبوط ہوگا، تعلیمی معیار بلند ہوگا…
لیکن جناب! ذرا زمین پر بھی اتر آئیں…
کیا کسی نے کبھی سوچا کہ ایک غریب مزدور اپنے بچے کا B-Form کیسے بنواتا ہے؟
نادرا کے چکر، لمبی لائنیں، بار بار کی بائیو میٹرک تصدیق، کبھی ریکارڈ نہیں ملتا، کبھی والدین کا مسئلہ، کبھی پتہ ویریفائی نہیں ہوتا…
اور اوپر سے حکم:
“30 اپریل تک ہر حال میں مکمل کریں!”
واہ جی واہ…!
یعنی پہلے راستہ بند کرو، پھر دوڑنے کا حکم دو!
سکولوں کو کہا جا رہا ہے کہ بچوں کے B-Form مکمل کرو…
لیکن جو بچہ خود نادرا کے سسٹم میں داخل ہی نہیں ہو پا رہا، اس کا قصور کس کے کھاتے میں جائے گا؟
ہیڈ ٹیچر کے؟ استاد کے؟ یا اس غریب باپ کے جو روزی روٹی کے لیے لائن چھوڑ کر جا ہی نہیں سکتا؟
اصل مسئلہ کیا ہے؟
سسٹم کی پیچیدگی!
اگر واقعی آپ تعلیم بہتر بنانا چاہتے ہیں تو:
B-Form کا عمل آسان کریں
سکول سطح پر رجسٹریشن کی سہولت دیں
موبائل نادرا یونٹس بھیجیں
اساتذہ کو کلرک بنانے کے بجائے پڑھانے دیں
ورنہ یاد رکھیں…
یہ حکم تعلیم کو بہتر نہیں کرے گا…
بلکہ بہت سے بچوں کو سکول سے باہر کر دے گا!
کیونکہ جب نظام مشکل ہو جائے…
تو غریب آدمی تعلیم نہیں… بوجھ چھوڑ دیتا ہے۔
فیصلہ آپ کا ہے…
تعلیم بڑھانی ہے یا فائلیں؟
✍️ Saima Malik MIANWALI
عمران خان صاحب نے ایک بار پھر صرف اپنے ذاتی ڈاکٹرز سے ملنے کا کہا ہے جو اُن کا آئینی و قانونی حق ہے۔ جعلی حکومت اور اُن کو لانے والوں کی ہٹ دھرمی سے شکوک و شبہات بڑھ رہے ہیں جوکہ خطرناک ہے۔ ایسی حرکتوں سے ملکی حالات کو زبردستی خراب کیا جا رہا ہے۔
ہمارے کارکنان جو اپنی مدد آپ پرامن دھرنا دیے ہوئے ہیں اُن کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ عمران خان صاحب کا اُن کے ذاتی ڈاکٹرز اور فیملی ممبر کی موجودگی میں بہترین علاج ہو۔
میرے خیال میں معزز عدلیہ کو کوئی بھی حکم دینے سے پہلے مسئلہ پوچھنا چاہئیے۔ کہ لوگ چاہتے کیا ہیں؟ بیٹھے کیوں ہے؟ کیوں اُن کے لیڈر کو اُن کا آئینی و قانونی حق نہیں دیا جا رہا؟ کیوں ملاقاتیں بند ہے؟ کیوں عدالتیں ایک سال سے اُن کے کیسز نہیں سُن رہی؟ کیوں ۳،۳ ججز کے احکامات کو اڈیالہ جیل کی انتظامیہ ردی کی ٹوکری میں پھینک رہی ہے؟ کیوں اکتوبر 2024 کے بعد عمران خان صاحب سے اُن کو ذاتی معالج کو نہیں ملوایا جا رہا؟ آنکھ کی تکلیف کو یہاں تک پہچانے والا کون ہے؟ کیا آئین و قانون صرف پاکستان تحریک انصاف کے لیے ہے؟ پاکستان کے تمام ادارے پاکستان تحریک انصاف کی لیڈرشپ اور ورکرز کو کیوں دوسرے درجے کا شہری سمجھ رہے ہیں؟ کیا ہم پاکستانی شہری نہیں ہیں؟
عدالت کے احکامات کے بعد آئی جی پولیس خیبر پختونخواہ کا ردعمل اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ کالی وردی کے پیچھے حکم و احکامات خاکی وردی کے ہیں۔ آئی جی پی وفاق کا نمائندہ ہوتا ہے اور جب ایک دہشت گردی سے متاثرہ صوبے میں باہر سے لائے گئے پولیس کے بڑے اور صوبے کے چیف ایگزیکٹو کو آمنے سامنے لایا جائے تو حالات کو کس طرف لے جایا جا رہا ہے؟
یہ یاد رہے کہ ہم عمران خان صاحب کی صحت پر سیاست نہیں کرنا چاہتے۔ اور انتہائی تکلیف کے باوجود بہت برداشت کا مظاہرہ کر رہے ہیں- یہ بھی ذہن میں ہو کہ عمران خان صاحب کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہے۔ پاکستانی عوام مزید ظلم برداشت نہیں کرے گی اور نا ہی ہم ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہیں گے۔
@PTIofficial رہنما رئیس محبوب سے سوال کرنے والے نوجوان تیمور جٹ کے پہلے بھائیوں کو پولیس نے گرفتار کیا ۔۔ اب تیمور جٹ نے بھائیوں کو چھڑوانے کے لیے خود کو پولیس کے سامنے پیش کردیا ہے ۔۔۔۔
جتنی مزمت کی جائے کم ہے ۔ میڈم عالیہ حمزہ @aliya_hamza صاحبہ یہ کیا چل رہا ہے ۔۔۔
پارٹی کا بندہ کس حثیت سے ورکرز کو گرفتار کروا رہا ہے ۔۔۔؟ کیا اب ووٹ ڈالنے والے اپنے نمائندوں سے سوالات بھی نہیں کر سکتے
سب اس پر آواز اٹھائیں ایسے نہیں چلنے دے گے ۔۔
@agentjay2009بھائی یہ سب کیا چل رہا ہے اپنے ورکرز اپنے ہی لیڈروں سے محفوظ نہیں؟
@balochi5252@shafqatmm1@zeshmohmand@ImranARaja1@Lalika79
#مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک
اسلام و علیکم
1. جتنے بھی پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز ہیں ( پنجاب ، سندھ ، خیبر پختونخواہ ، بلوچستان ، جی بی ، آزاد کشمیر ) وہ سڑکوں پہ نکلیں اور مرکزی شاہراہیں بند کریں- جہاں پہ پہلے ہی راستے بند ہیں وہاں پہ اس احتجاج میں شریک ہوں- یوتھ ونگ کے نوجوان ہر شہر میں باہر آ جائیں اور رستے بند کر دیں-
2. پاکستان میں بسنے والے سبھی لوگوں کو پیغام ہے کہ ہمیں پتہ ہے کہ آپ کو خان صاحب سے بے انتہا محبت ہے- لیکن آج معملات مختلف ہیں- آج سوشل میڈیا میں بیانات سے کام نہی چلے گا- آج اپ کی ضرورت ہے کہ آپ نکلیں ، عمران خان اور پاکستان کے لیئے- فیملیز سمیت سب آ جائیں -