@AzharKhan@Aijazaliaz چینی کا وہ استعمال بتادیں جو انسان کے لئے ضروری ھے اگر استعمال نہیں کرے گا تو نقصان ھوگا ، روٹی اور چاول میں، آ لو، گاجر کئی سبزیوں، دودھ ، فروٹ میں شکر ھے لہٰذا چینی کا استعمال ملک میں بینڈ کر دینا چاہیے تمام شکر ایکسپورٹ کر دینی چاہیے ، ذر مبادلہ کی آمد ملک خوشحال ۔
@AzharKhan چینی کا وہ استعمال بتادیں جو انسان کے لئے ضروری ھے اگر استعمال نہیں کرے گا تو نقصان ھوگا ، روٹی اور چاول میں، آ لو، گاجر اس کئی سبزیوں، دودھ ، فروٹ میں شکر ھے لہٰذا چینی کا استعمال ملک میں بینڈ کر دینا چاہیے اورتمام شکر ایکسپورٹ کر دینی چاہیے ، ذر مبادلہ کی آمد ملک خوشحال ۔
وزیراعظم نے توانائی بچت مہم کے سلسلے میں کاروبار بندش کے نئے اوقات جاری کرنے کی منظوری دے دی
دکانیں، مارکیٹیں،مالز اب رات 9 بجے بند ہوا کریں گے
شادی ہالز،مارکیاں،کمرشل ایونٹس رات 10 بجے بند ہوں گے
ریسٹورنٹس،ہوٹلز،سبزی کی دکانیں رات 11 بجے بند ہوں گیں
میڈیکل اسٹورز،آئی ٹی کمپنیاں،تندور،جمز،فیول اسٹیشنز پر اوقات کار کی پابندی نہیں ہے
کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
صوبائی حکومتوں اور مقامی انتظامیہ کو نئے اوقات کار پر عملدرآمد کروانے کی ہدایت کر دی گئی