اس بغیرت انسان کو لاہور ائیرپورٹ پر مریم نواز کے استقبالیہ جلسے میں
خود جھوٹی رپورٹنگ کرتے دیکھا تھا
دوپہر 2 بجے جلسے کی ویڈیو بنا کر رات 7 بجے ٹویٹر پر اپلوڈ کر کے کہتا عوام نہیں نکلی ایکسپوز کرنے پر اس گھٹیا انسان نے مجھے بلاک کردیا
#ArrestRaiSaqibKharal
جودھودھیر راءے ونڈ 25-12-23
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور قاید پاکستان میاں محمد نواز شریف صاحب کی سالگرہ کی تقریب میں تقریباً ایک ہزار لوگوں کی شرکت ۔ حلقہ کے ایم این اے ملک افضل کھوکھر کی خصوصی آمد سے محفل کو چار چاند 🌙🌙🌙🌙 لگ گءے۔
@AnushaRehman@rahilakhadimhus
سپریم کورٹ بار انتخابات میں احسن بھون صاحب، شہزاد شوکت صاحب اور انکے پینل کو فتح پر اپنی طرف سے اور اپنے قائد محمد نوازشریف کی طرف سے دلی مبارکباد پیش کرتی ہوں اور امید کرتی ہوں کہ اس کامیابی سے عدل و انصاف کے ایوانوں میں مثبت اثرات مرتب ہوں گے اور قانون کی حاکمیت کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔
سنو اور غور سے سنو ، یہ ہوتا ہے لیڈر جو اپنی قوم کی تربیت کر رہا ہے!!
میرے نوجوانو، آپ ملت کے مقدر کا ستارہ ہیں، آپ نے گالی کا جواب گالی سے نہیں دینا۔ آپ نے اپنی زندگی منفی کاموں میں نہیں گزارنی۔
Am so so proud of MSF Masha’Allah. I use this platform to once again invite every student who wants to see Pak realise its full potential to join MSF & play your bit 🇵🇰
اس جلسے کو کامیاب بنانے میں میاں شہباز شریف سمیت پوری جماعت نے دن رات محنت کی لیکن اس مرتبہ بھی ایک نہتی لڑکی سب پر بھاری رہی۔اگر ماضی کے جلسوں اور اس جلسے میں کوئی تفریق تلاش کی جائے تو وہ فرق مریم نواز ہے۔مریم نواز کو اس جلسے کی کامیابی کی اہمیت کا بخوبی احساس تھا،انہیں اندازہ تھا کہ اس جلسے کی کامیابی ہی مسلم لیگ ن کے سیاسی مستقبل کا تعین کرے گی اور مریم نواز اپنی اس کوشش میں کامیاب رہیں اور انہوں نے ایک مرتبہ پھر ثابت کیا کہ وہ نوازشریف کی کمزوری نہیں بلکہ نوازشریف کی طاقت ہیں
مجھے اپنی تصویریں اور کلپ لگانے کا شوق نہیں،بیچارے تحریک فساد کے مجاہدین کو میری بہت فکر ہورہی تھی کہ میں کہاں تھی؟الحمدللہ نیک نیتی اور محنت سے اپنا کام کیا،جلسے کی میڈیا کوریج بہترین رہی،کچھ لوگوں کو کیمرے کے پیچھے رہنا ہوتا ہے #خوش_آمدید_نوازشریف
#TheOneAndOnlyNawaz
نوازشریف نے پہلے بھی کیا تھا اب بھی کر کے دکھائیگا مینار پاکستان کے تاریخی جلسے میں لوگ لائے نہیں گئے بلکہ آئے تھے اس امید کے ساتھ اس یقین کے ساتھ کہ نوازشریف سب ٹھیک کر دے گا نوازشریف ان کے زخموں پر مرہم رکھے گا نوازشریف ان کی مایوسی کو ختم کرے گا انشاءاللہ