سیالکوٹ میں "تشہیل الفرقان" کے عنوان سے دینی و تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، قرآن پاک کے فہم اور نظامِ مصطفیٰ ﷺ کے پیغام کو عام کرنے پر زور دیا گیا۔ ورکشاپ میں معاشرتی برائیوں، جہالت اور لا دینیت کے خلاف شعور اجاگر کرنے کی بھی تلقین کی گئی۔ تفصیلات جانئیے سیالکوٹ سے نمائندہ آزاد ڈیجیٹل محمد عظیم شہزاد کی رپورٹ میں
🚨سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو،جس میں دہشتگرد تنظیم سے وابستہ مولاناخود اقرار کر رہا ہے کہ مجاہدین ہندوستان کے مخالف نہیں بلکہ محافظ ہیں۔ دہشتگرد تنظیم کھل کر ہندوستان کی حمایت اور پاکستان کی مخالفت میں سامنے آ گئی
بھارت کو جس بری طرح پاکستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا، وہ ان کی ٹیکنالوجی کی ناکامی کی وجہ سے ہوئی ، بھارت اب بھی بوسیدہ اور فرسودہ ٹیکنالوجی پر انحصار کیے ہوئے ہے۔ ان کی فوجی تکنیک، ساز و سامان، ہتھیار، کمیونیکیشن اور کوآرڈینیشن کا پورا نظام پرانی سوچ اور پرانی ٹیکنالوجی پر کھڑا ہے، جو اب غیر مؤثر ثابت ہو چکا ہے۔امریکہ کے گلوبل پوزیشننگ سسٹم اور سیٹلائٹ نگرانی کے نظام کے مقابلے میں چین کا بیڈو تھری سسٹم زیادہ جدید ہے۔انیق ناجی
مکمل ویڈیو دیکھیے https://t.co/QxItgn0P6I
@aniqnaji
جنرل بخشی اور اس قسم کے جتنے لوگ ٹی وی پر آتے ہیں، ان کا کام صرف شور مچانا اور پروپیگنڈا کرنا ہے، جنرل بخشی کی گفتگو اور انداز دیکھ کر یقین نہیں آتا کہ وہ کسی سنجیدہ عسکری ادارے سے تربیت یافتہ ہیں، نہ ان کی گفتگو میں تعلیم کا اثر نظر آتا ہے، نہ وژن اور نہ ہی کوئی پیشہ ورانہ سنجیدگی۔ ان کا سارا زور صرف پاکستان مخالف بیانیہ، چیخنے چلانے اور اشتعال انگیزی پر ہوتا ہے۔بریگیڈیئر (ر) غضنفر علی
مکمل ویڈیو دیکھیے https://t.co/xjQv5A1Til
کوہاٹ، نادرا سنٹر میں افغان باشندوں کی آپسی لڑائی کے دوران افراتفری ۔۔۔مقامی پولیس کیجانب سے حالات پر قابو پانے کے لئے ہوائی فائرنگ ۔۔مجمع منتشر ہو گیا ۔تین افغان گرفتار۔۔۔
🚨📷خیبرپختونخوا میں 66 ہیکٹر جنگلات کا صفایا۔ جنگلات کے صفایا پر سحر کامران برہم، کے پی حکومت کو وضاحت دینا ہوگی کہ یہ درخت جلانے کیلئے کاٹے گئے یا کاروبار کیلئے، پی ٹی آئی حکومت پر سنگین سوالات کھڑے ہو گئے۔
Pakistan’s military strongly rejected recent remarks by India’s army chief, accusing New Delhi’s leadership of promoting “provocative rhetoric” and undermining regional stability amid already strained ties between the nuclear-armed neighbors...
Read more: https://t.co/OsWloyNtAG
🚨طالبان رجیم کی ناقص پالیسیوں سے افغان تاجرشدید متاثر،ہزاروں ٹن اجناس خراب۔۔طالبان رجیم کی شدت پسندی اور ناکام پالیسیوں نے افغان معیشت کا جنازہ نکال دیا، سرحدی بندش نے افغان تاجروں کو دیوالیہ کردیا
اسرائیل پہلے ہی پاکستان سے نالاں ہے کیونکہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا۔اب جب پاکستان ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی یا میڈی ایشن کا کردار ادا کرنے کی کوشش کر رہا ہے تو نیتن یاہو یہ نہیں چاہتے کہ جنگ ختم ہو۔ ان کے مفاد میں یہی ہے کہ ایران پر دباؤ اور حملے جاری رہیں۔اسرائیل پاکستان کے خلاف عملی طور پر کچھ نہیں کر سکتا، کیونکہ پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے اور اس کے پاس طویل فاصلے تک مار کرنے کی دفاعی صلاحیت موجود ہے۔سابق سفیر علی سرور نقوی
مکمل ویڈیو دیکھیے https://t.co/gRaGgq4Fdh
خیبر پختونخواہ میں معدنیات کی سمگلنگ کا دھندہ عروج پر ہے- سہیل آفریدی کے بھائی عامر آفریدی اور نوید آفریدی جبکہ
اسد قیصر کے قریبی دوست معدنیات سمگلنگ میں ملوث ہیں-
#کرپشن_کنگ_سہیل
ضم شدہ قبائلی اضلاع میں کھیلوں کے فروغ کے نام پر 8 کروڑ روپے کے مبینہ غلط استعمال اور کرپشن کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ کبڈی، فٹ بال، والی بال اور کرکٹ جیسے ایونٹس کے لیے فنڈز نکالے گئے مگر کسی بھی ضلع میں ایک بھی ایونٹ منعقد نہ ہونا شدید سوالات کو جنم دیتا ہے
#کرپشن_کنگ_سہیل
ورلڈ بینک تعلیمی پراجیکٹ میں 106 ملین ڈالر کے اعتراضات اس بات کا ثبوت ہیں کہ بین الاقوامی فنڈز بھی مبینہ بدانتظامی سے محفوظ نہ رہ سکے۔اگر تعلیم، صحت اور عوامی ترقی کے منصوبوں میں بھی شفافیت نہ ہو تو پھر تبدیلی کے دعوے اپنی حیثیت کھو دیتے ہیں۔#کرپشن_کنگ_سہیل
آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ نے خیبر پختونخوا میں اربوں روپے کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں اور کرپشن کو بے نقاب کر دیا۔ عوامی فنڈز کے غلط استعمال، ترقیاتی منصوبوں میں بڑے پیمانے پر بدعنوانی کے انکشافات نے صوبائی حکومت کی شفافیت پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں
#کرپشن_کنگ_سہیل
کرپشن کنگ سهیل آفریدی کی لوٹ مار جاری! پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ میں 147 ارب کے غیر شفاف ٹھیکوں میں 16 ارب 54 کروڑ کی کرپشن، ورلڈ بینک تعلیمی پراجیکٹ میں ادویات کی خریداری کے نام پر 1.9 ارب کا فراڈ۔ صوبے کا پیسہ لوٹنے والوں کا حساب کب ہوگا؟
#کرپشن_کنگ_سہیل
خیبرپختونخوا میں مختلف ترقیاتی اور فلاحی منصوبوں سے متعلق مبینہ طور پر بڑے مالی اسکینڈلز سامنے آئے ہیں جن میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں اور کرپشن کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ #کرپشن_کنگ_سہیل
خیبر پختونخوا کی قیمتی معدنیات کی غیر قانونی اسمگلنگ سے متعلق سامنے آنے والی اطلاعات میں سہیل آفریدی کا نام بھی لیا جا رہا ہے، جس پر صوبے کے وسائل کے تحفظ سے متعلق سنجیدہ سوالات اٹھ رہے ہیں۔
#کرپشن_کنگ_سہیل