دنیا بھر کیلئے وجودی خطرے سے دوچار پانی کے بحران پر قابو پانے کے لئے مضبوط سیاسی عزم اور عالمی قیادت کی ضرورت ہے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا ون واٹر سربراہ اجلاس سے خطاب
الحمدُللّٰہ، پنجاب کے تمام اضلاع، تمام تحصیلوں میں تاریخ کے سب سے بڑے صفائی کے نظام نے آج سے کام شروع کر دیا۔نجی کمپنیوں کے اشتراک سے پنجاب کے ہر شہر اور دیہات میں صفائی کو یقینی بنایا جائے گا اس کے لیے اربوں روپے کی مشینری خریدی گئی ہے اور ایک لاکھ افراد کو روزگار دیا جا رہا ہے۔
واقعی گھڑی چور نے ملک میں بہت غلاظت پھیلایا ہے، اسکی شکل دیکھے اور زبان 😡
لعنت تیرے پرورش پر،تمہیں اس عمر میں اتنی گھٹیا زبان استعمال کرتے ہوئے شرم نہیں آتی۔