یہ چاند امبر سے کہہ رہا تھا کہ ناز کرتا تھا خود پہ لیکن۔۔!
وہ جب سے دیکھا ہے نوری چہرہ خمار سارے اتر گئے ہیں...
💕ﺻَﻠّﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧُ ﻋَﻠٰﯽ ﺣَﺒِﯿﺒِﮧ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّﺁﻟِﮧ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ 💕
#ادب_کا_سفر#سوچ_کا_سفر#محفل_سخن#عشق_شاعری
جب تک اسکے خلاف کوئی قانونی کاروائی نہیں ہوتی آپ نے آواز اٹھانا بند نہیں کرنی..... اب سے ہمارا ہر ایک ٹویٹ #UzmaKhan کی حمایت اور اس ملک کی بدتمیز عورت #ٹھیکےدار_کی_بیٹی کے خلاف ہونا چاہیے
#MalikRiaz
السلام و علیکم
ایک واٹس ایپ پر گروپ بنایا ہے اس گروپ کو بنانے کا مقصد ان لوگں کی مدد کرنا ہے جو غربت کی زندگی گزار رہے ہیں.ہم میں سے کئی لوگ غربت کے مراحل سے گزر کر آۓ ہونگے اور وہ یہ اچھی طرح جانتے ہونگے کے غربت میں زندگی گزارنا کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے
شامل ہونے کے لیے رابطہ کریں
ہم نے کردار کو کپڑوں کی طرح پہنا ہے
تم نے کپڑوں ہی کو کردار سمجھ رکھا ہے
تو کسی دن کہیں بے موت نہ مارا جائے
تو نے یاروں کو مددگار ___سمجھ رکھا ہے
#ادب_کا_سفر#بزم_شاعرى#سوچ_کا_سفر