@AdvAliAhmedKurd درست کہا تھا ضیاء نے
کیوں کہ پاکستان کے سب سے پہلے عوامی راہنما نے پنڈی جا کر ہی کرسی قبول کی تھی، وہ آج تک زندہ ہیں، اور آج بھی عوام تھر سے لاڑکانہ اور لاڑکانہ سے کراچی تک ایڑیاں رگڑ رگڑ کر نر رہے ہیں، یہ ان کی بصیرت تھی کہ انہوں نے ملک کو کوٹا سسٹم عطا فرمایا
اپنے. پسندیدہ حکمران کا نام لکھیں، ٹیگ کرتے ہوئے شیئر کریں.
لالو کھیت (لیاقت آباد) سے جمع ہونے والا ٹیکس، لاہور شہر کے مجموعی ٹیکس سے زیادہ ہے.
حالت آپ کے سامنے ہے
اشرافیہ ایوب، یحییٰ، بھٹو، ضیاء، نواز، بے نظیر، الطاف، زرداری، فضل الرحمن وغیرہم کو کچھ مَت کہنا
#lalukheytkarachi
@HamidMirPAK میر صاحب
کراچی میں ہمیشہ سے سب سے زیادہ مقبول بریانی
بمبئی بریانی رہی ہے
کراچی میں ہمیشہ سے کئی ایسی دکانیں موجود ہیں جن کے نام دہلی، بمبئی، کلکتہ سے منسوب ہیں
@fawadchaudhry بھائی وزیراعظم خود اپنے گھر کے ذمہ دار نہیں
پہلے وزیراعظم تو اپنے گھر کا غیر قانونی حصہ گرا دیں
اس کے بعد آپ جیسے بے غیرت لوٹوں اور مفاد پرستوں کو لٹکا دیں پھر کسی اور جانب رخ کریں
@HamidMirPAK میر صاحب
آپ لوگ کب تک اس برائے فروخت غیر عسکری اشرافیہ کو جمہوریت کا ضامن سمجھیں گے
آپ تو عام انسان سے زیادہ سمجھدار ہیں
یہ بھٹو، نواز، بے نظیر، فضل الرحمن، الطاف، عمران
یہ اشرافیہ اور اشرافیہ نواز جاگیردار، سرمایہ دار
ان کا ملک اور ملک کی عوام سے کیا تعلق
افسوس ہے
@iqrarulhassan بھائی اقرار
آپ لوگ وزیراعظم ہاؤس یا ہوٹل دونوں میں سے ایک منتقل کروا دیں، کیوں کہ احتجاج یا تو گورنر ہاؤس کے سامنے ہوگا یا وزیراعظم ہاؤس کے سامنے.
اور چار سال بعد اگر دکانیں بند ہیں
تو کیا یہ عوام کی حمایت نہیں��
@SHABAZGIL کپتان المنافقین نے کہا میں ڈاکوؤں کے ساتھ سیاست نہیں کر سکتا
چوہدری تو پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو تھے
اقتدار کی ہوس میں ایک انسان پاگل ہو گیا
اور اس نے پورے ملک کی ایسی تیسی کر دی