@BaluchistanNow ایک عورت کی عزت آبرو کی وجہ سے مسلمانوں نے بستیاں جلا کر ختم کر لیتے
آج پشتون بلوچ یہا تک بیغرت ہو چکا ہے پنجابی جرنیل امریکی سی آئی اے کی حکم پر
پشتون بلوچ عورتوں سے کیا کیا ظلم کر رہا ہے
میری اطلاعات کے مطابق یہ کنفرم نیوز ہے کہ عمران خان کو اڈیالہ جیل سے باہر نکالا گیا ہے اب ہسپتال لے کر گئے ہیں یا ویسے ہی چکر لگا کر دوبارہ اڈیالہ لے گئے ہیں یہ کنفرم نہیں ہو سکا. اب اس کے پیچھے کیا مقاصد ہیں، کشمیر ایشو سے توجہ ہٹانا چاہتے یا معاملہ کچھ اور ہے.
آپ نے بھٹو کو مارا، اس کا آپ کو کیا فائدہ ہوا؟ شھید بھٹو زندہ بھٹو سے زیادہ خطرناک ثابت ہوا آپ کیلئے۔ اس کی بیٹی خون میں لت پت ہوئی اور بیٹوں کو مارا گیا ۔
اگر یہی ڈرامہ آپ نے عمران خان کے ساتھ بھی کرنا ہے، تو بسم اللہ کریں، لیکن پھر آپ کو پتہ چل جائے گا کہ اس کا انجام کیا ہوگا۔
سٹوڈنٹس میدان میں آگئے 🔥
ایک فوجی, ہمارے ایک ایلکٹیڈ نمائندے کو گالی نکال رہا ہے, سیاسی لیڈر کے خلاف پریس کانفرنس کررہا ہے!!
آج ہر یونیورسٹی کو ایک کرنل کنٹرول کررہا ہے!
کرنل کا کیا کام جو تعلیمی اداروں میں!!