جس نے 15 دن کولر پنکھا چلایا 203 یونٹ پر، اس کا 10 ہزار بل آ گیا۔ اس نے کولر بند کر کے سائیڈ پر رکھ دیا؛ پھر بھی اگلے مہینے اس کا 9 ہزار کا بل آ گیا! سسٹم کہتا ہے ایک ماہ کولر چلانے کی اگلے 6 ماہ سزا ملے گی، اس کی جرات کیسے ہوئی کہ گرمی سے بے حال بچوں کے لیے ایک کولر چلائے۔ صحافی جان شیر
@realsher07
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
سفارتی امیج: کیا اب جب اسحاق ڈار صاحب کہیں جائیں گے تو لوگ نہیں پوچھیں گے کہ کیا یہ وہی ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ ہیں جن کے نواسے نے دو غیر ملکی لڑکیوں کو اغواء کیا اور ان کا گینگ ریپ کیا گیا؟
عمران خان کو اسپتال منتقل کرنا اور اُن کا علاج اُن کی مرضی کے ڈاکٹروں سے کروانا اُن کا بنیادی انسانی اور آئینی حق ہے۔ حکومت کو اس معاملے پر سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے کہ آخر اس سے حکومت کو کیا نقصان پہنچ سکتا ہے، ان تمام حالات اور مبینہ مظالم کے باعث پاکستانی عوام میں بے چینی، گھٹن اور اضطراب بڑھتا جا رہا ہے , شیر افضل خان مروت
#IslamabadTalks
تنخواہ سے محروم فاقوں پر مجبور حیدرآباد واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے ایک اور ملازم نے خود-کُشی کرلی
آپریٹر واٹر سپلائی آپریٹر لطیف آباد نمبر 12 محمد وارث نے آج خود کو پھن-دا لگاکر خود-کُشی کرلی
لاش سول ہسپتال منتقل
@SyedNasirHShah@SaeedGhani1@rawalsharjeel
حکومت فرما رہی ہےکہ پٹرول،ڈیزل کی قیمتیں جنگ کی وجہ سےبڑھانی پڑیں،اچھا یہ ٹول ٹیکس کیوں بڑھادیا،ٹول ٹیکس کاجنگ سےکیا تعلق،اچھا یہ جہازسرکار،جیٹ طیارہ سرکار،گلف سٹریم سرکار مطلب مریم نواز سرکار بھینس ٹیکس مطلب گوبرٹیکس کیوں لگا رہی،گوبر ٹیکس کاجنگ سےکیا تعلق،اصل بات یہ ہےکہ جب “گوبر حکومتیں” آئیں گی تو اسی طرح کے “گوبرٹیکس” ہی لگائیں گی۔۔
ڈاکٹر عافیہ صدیقی امریکی نہیں پاکستانی شہری ہیں وہ پاکستانی پاسپورٹ پر ویزہ لگوا کر امریکہ گئیں انہیں امریکہ سے نہیں پاکستان سے گرفتار کیا گیا ایک اخبار کے فرنٹ پیج پر یہ خبر فیک نیوز کے زمرے میں آتی ہے حکومت تحقیق کرے کہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت میں یہ بیان دیا بھی یا نہیں؟
٢٧ویں ترمیم کی دیگر شقوں پر حمایت یا مخالفت کرنا تو سیاسی لوگوں کا کام ہے مگر کسی عہدہ دار کا عدالتوں سے استثناء حاصل کرنا غیر شرعی اور اسلامی نظام انصاف کے منافی ہے ۔
اس طرح دنیاوی عدالتوں سے تو استثناء حاصل کیا جا سکتا ہے مگر اللّہ کی عدالت میں کوئی بادشاہ یا افسر مستثنیٰ نہیں ۔