فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ
بی جے پی ترجمان کے شر انگیز اور نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخانہ بیان پر مسلم دنیا کو بھی بھارت سے احتجاج ریکارڈ کروانا چاہئے۔ ایک مسلمان کے لئے نبی کریم ﷺ کی ذات اقدس سے بڑھ کر کچھ نہیں۔
Strongly condemn the hateful attack by a BJP spokesperson on our beloved Holy Prophet PBUH. Modi govt has been deliberately following a policy of provocation & hatred towards Muslims in India including inciting vigilante violence against them.
سرگودھا کی معروف بااثر قادیانی شخصیت چوہدری زبیر بھلی نے قادیانیت سے تائب ہو کر اللہ اکبر تحریک سرگودھا کے صدر رائے منیر احمد کھرل صاحب مفتی رضوان کوثر صاحب اور مفتی قاری ارشد صاحب کے ہاتھوں اسلام ق��ول کیا اور عقیدہ ختم نبوت اپنانے کا اعلان کیا
الحمد للہ