تمام پاکستانی، خواہ ان کا تعلق تحریکِ انصاف سے ہو، کسی اور سیاسی جماعت س�� ہو، یا وہ کسی بھی جماعت سے وابستہ نہ ہوں…
بس ایک بار اس فہرست کو کھلے ذہن اور غیر جانبدارانہ نظر سے پڑھیں. اپنی سیاسی وابستگیوں، ذاتی رنجشوں اور تعصبات کو چند لمحوں کے لیے ایک طرف رکھ دیں.
چند ہی لمحوں میں آپ کو اصل بیماری کی تشخیص ہو جائے گی جو برسوں سے پاکستان کو اندر ہی اندر کھوکھلا کر رہی ہے.
اور جب تشخیص ہو جائے، تو پھر صرف ایک پاکستانی کی حیثیت سے باہمی اتحاد، شعور اور عزم کے ساتھ اس ناسور کا علاج بھی ممکن ہو سکتا ہے.
گزارش:
اس گرافک کو سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پہ شیئر کریں. لوگوں کو آگاہی دینے میں اپنا کردار ادا کریں.
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
My house has been under heavy attack since yesterday afternoon. Latest attack by Rangers, pitting the largest pol party against the army. This is what PDM and the enemies of Pakistan want. No lessons learnt from the East Pakistan tragedy.
کمانڈر فاروق کو خراج ِ عقیدت
۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے پتہ ہوتا کہ جن سے میں وفا کررہا ہوں اُنہی کے ہاتھ مارا جاؤں گا
خُدا کی قسم میں اپنی وفا کے عہد سے ہاتھ روک لیتا
جس ارضِ پاک کے تحفظ میں گزری تھی میری عُمر ساری
اُسی ارض پاک کے محافظوں کی گولیوں کا میں نشانہ ہوں
تو میں اُس وفا پر جسے میں نے نبھایا تھا دل و جاں سے
خُدا کی قسم اُس عہدِ وفا اور دل لگی کے عہدو پیماں کو میں چھوڑ دیتا
مجھے پتہ ہوتا میرا خون میرے دوستوں کے سر ہوگا
میں اُس محبتِ ازلی کو جو میں نے اُسی دھرتی سے نبھائی تھی
اُس محبت کے سارے قول وقرار میں توڑ دیتا
The Butterfly Effect:
Small shifts in your thinking, and small changes in your energy, can lead to massive alterations of your end result.
Be that Butterfly who can bring tornados.
آزاد کشمیر میں اس ہفتے دو گنتیاں ساتھ ساتھ چلتی رہیں۔
ایک بیلٹ باکس کی۔ دوسری اسپتال کے برآمدے کی۔
پہلی گنتی پر کسی کو اعتراض نہیں۔ دوسری میں ہر عدد متنازع ہے۔ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی اپنی اکتیس گنتی ہے، سرکار اپنے دو، اور دونوں ایک دوسرے کے مُردوں کو تسلیم کرنے پر آمادہ نہیں۔
اسی دوران خبر آئی ��ہ گرفتار افراد سے ایم فور اور سنائپر رائفلیں برآمد ہوئیں۔
ثبوت، البتہ، ساتھ نہیں آیا۔
میرپور کی ایک ماں اور اس کا پانچ ماہ کا بچہ آج بھی دونوں گنتیوں سے باہر کھڑے ہیں۔
اسی میرپور میں پیر کے روز پولنگ بھی ہوئی۔ ٹرن آؤٹ کم رہا۔
بزرگ مطمئن ہیں۔
ان کے حساب میں دونوں طرف کی گنتی برابر چل رہی ہے۔
آپ قطار میں کھڑے رہیے۔
ایک گنتی ابھی باقی ہے۔
No matter how strong a dictator’s hold seems, time and again history has shown us that their days are always numbered. And history has judged each dictator harshly.
#PakistanUnderFascism
مانا کہ 9 مئی ایک فالس فلیگ تھا۔۔۔ مگر راہ تو دکھا دی گئی۔
اب جب بھی حقیقت میں
لگے گی آگ تو آئیں گے یہی گھر زد میں بھی،
شہر میں فقط غریب ہی کا مکان تھوڑی ہے۔
آپ اپنی فوج کی فنکاریوں کو بہت ہلکا لے رہے تھے۔
یہ جو کیمرے کا اینگل ہے اس سے یوں لگے گا جیسے 35 ڈگری پہ نہیں 90 ڈگری پہ اُتر رہے ہیں۔
اب آپ نہتوں کو پتا چلے گا آپ کو شہید کرنے والے کوئی عام فوج نہیں بڑی فنکار ٹک ٹاک فوج ہے۔
آپ اپنی فوج کی فنکاریوں کو بہت ہلکا لے رہے تھے۔
یہ جو کیمرے کا اینگل ہے اس سے یوں لگے گا جیسے 35 ڈگری پہ نہیں 90 ڈگری پہ اُتر رہے ہیں۔
اب آپ نہتوں کو پتا چلے گا آپ کو شہید کرنے والے کوئی عام فوج نہیں بڑی فنکار ٹک ٹاک فوج ہے۔