BREAKING:
Israel is bombing civilian areas in Ali al-Taher in the middle of the night in South Lebanon.
As Trump rains bombs on Iran,
Israel rains bombs on South Lebanon.
This is what they call “peace.”
اسرائیل نے ساحل کے ساتھ بے گھر فلسطینیوں کو پناہ دینے والے ایک خیمے کو نشانہ بنایا۔ جس میں ابو جراد شہید ہوگیا.
غزہ میں سیکڑوں ہزاروں لوگوں کی طرح، ابو جراد اور اس کے خاندان کو ان کے گھر سے سمندر کے کنارے ایک کمزور خیمے میں لے جایا گیا تھا،
جو کہ اسرائیلی قبضے کی نسل کشی سے بار بار اکھڑ جانے والوں کے لیے زمین کے چند ٹکڑوں میں سے ایک ہے۔ اس پناہ گاہ پر اسرائیلی قابض فوج نقل مکانی کرنے والے کیمپوں پر تقریباً روزانہ حملے کرتا ہے.
In a flagrant violation of the ceasefire, the United States has launched dozens of airstrikes against targets in Bandar Abbas, Qeshm, and Sirik, ending a seven-day truce observed during the funeral rites of Supreme Leader Ali Khamenei. U.S. Central Command attributed the strikes to actions in the Strait of Hormuz.
في انتهاك صارخ لوقف إطلاق النار، شنت الولايات المتحدة عشرات الغارات الجوية على أهداف في بندر عباس وقشم وسيريك، منهية بذلك هدنة السبعة أيام التي تزامنت مع مراسم جنازة المرشد الأعلى علي خامنئي. القيادة المركزية الأمريكية بررت الهجمات برد فعل على أحداث في مضيق هرمز.
فلسطینی بچہ 🚨 "ہم عام شہری ہیں کوئی فوجی نہیں!"
اس بچے کی ویڈیو رُلا دینے والی ہے جو اپنے اسکول بیگ میں دو کفن لیے پھر رہا ہے ایک اپنے والد کے لیے اور ایک اپنے لیے
"میری ماں چلی گئی بھائی پہلے ہی جا چکا ہے اب اللہ جانے کس کی باری ہے۔"
#Gaza#Palestine
سرگودھا کیس
پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق بچی کو قتل سے قبل بدترین تشد کا نشانہ بنایا گیا۔ بچی کے چہرے سمیت مختلف پر زخموں کو نشان تھے۔ بچی کی موت شہ رگ کٹنے سے ہوئی۔
چہرے سمیت جسم کے مختلف حصوں پر تشدد کے 7 نشانات پائے گئے۔ بچی کے چہرے کی ہڈی، ماتھے کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی اور سر کے دائیں جانب بھی زخم موجود تھے۔
تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ اس کیس میں شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ جسمانی طور پر کسی بھی طرح ملوث نہیں ہیں مگر اس بیان کے باوجود ان لوگوں کو سزا سنا دی گئی ہے۔ اب تک 8 کیسز کا فیصلہ آیا سب میں گواہ ایک ہی ہیں۔
رانا مدثر عمر کی کوٹ لکھپت جیل کے باہر گفتگو
While the world chases glory on the pitch… in Lebanon, kids chase death disguised as a ball.💔💔
One child dreams of Ronaldo. Another fears a football that explodes. This is Israeli-occupied southern Lebanon. 😢😢
جب ملک ٹھگوں کے ہاتھ ہو تو ایسا ہی ہوتا ہے۔۔
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عظیم لکھوی نے ایوان میں جی ڈی پی اور فی کس آمدنی سے متعلق غلط اعدادوشمار پیش کرنے پر وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کے خلاف تحریک استحقاق جمع کروا دی۔
آپ کے کسی ایک بجٹ میں بھی وہ مقصد reflect نہیں ہوتا جس کی خاطر ہم۔نے پاکستان بنایا تھا یعنی انسان اور اس معاشرت کا ارتقا جو بنیاد بنے ایک جدید فلاحی اسلامی ریاست کی!
کیا خرچ کرتے ہیں human development پہ ہم؟ کیوں نہیں کرتے؟ اگر صرف میٹیریل ترقی ہی مقصد تھا ہانگ کانگ کی طر، سپیشل سٹیٹس کے ساتھ یو کے کی غلامی میں ہی رہ لیتے، اندراسٹرکچر اچھا مل جاتا۔ یم۔نے ملک آزادی کے لئے حاصل۔کیا تھا۔ کہاں ہے وہ آزادی؟
جو سلوک ڈی چوک میں عاصم منیر کے حکم پہ تحریک انصاف کے کارکنوں کی لاشوں کے ساتھ کیا گیا وہی سلوک کشمریوں کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔
جب ہم ڈیڈ باڈی لینے ہسپتال جاتے ہیں تو آگے سے ڈیمانڈ آتی ہے کہ آپ لکھ کر دیں کہ جس میں لکھا ہےکہ
“ آپکا بیٹا آپکا باپ یا جو بھی شخص مارا گیا ہے وہ ایک دہشتگرد تھاسسٹم نے دہشتگرد کو مارا ہے “
اسکا ذمہ دار کون ہے وہ سسٹم جسکو سویلنز کی حفاظت کے لیے رکھا گیا ہے۔
کیا احتجاج کرنا ایک بنیادی حق نہیں ہے ؟
فلسطینیوں کو غیر مسلموں نے مارا ۔ ہمیں مسلمان مارا ہم کس سے سوال کریں ؟ ہمیں انصاف چاہیے ۔
کیا شہادت صرف وردی والوں کے لیے ہوتی ہے ۔ ان سویلنز کا کیا جنھوں نے اپنی قیمتی جانیں کشمیر کے لیے قربان کر دیں ۔کیا اپنے حقوق کے لیے آواز اتھانے والے شہید نہیں ہوتے؟!
June is the only window available to PTI to build sufficient pressure to end Imran Khan’s isolation and ensure he is transferred to Shifa International Hospital for proper medical treatment in the presence of his family and personal doctors.