14 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر قاسم ہاشمی کو جوڈیشل ریمانڈ پر ڈسٹرکٹ جیل ملتان منتقل کر دیا گیا۔کورٹ میں پیشی پر قاسم ہاشمی پر وکلاء اور عوام کی بڑی تعداد نے گل پاشی کی
پاکستان اوورسیز ایرانی سٹورز سے خریداری کرین
یاد رکھیں پاکستان کے ایکسپورٹ کے بزنس کے ٹیکس کے پیسے سے خریدی جانے والی گولی پاکستان کی عوام پے چلائی جاتی ہے
ایران کے ٹیکس کے پیسے سے چلائی جانے والی گولی فلسٹین کے خلاف ہے
حلال پیسوں سے حرام مت خریدیں ،
جب تک ان سیاسی اسیران بے گناہ اسیران کی رہائی نہیں ہوگی ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے پورے پاکستان کی ایک اواز ۔رہا کرو رہا کرو سیاسی اسیران ناحق قیدیوں کو رہا کرو
@wiselarki پہلے جب پاک فوج کی گاڑی اتی تھی یا کوئی سپاہی اتا تھا تو ان پہ ہار اور پھول نچھاور کرتے تھے ۔اور اب اس کا جواب اپ خود دے دیں اگر شرماتے نہیں ہو تو
بلوچستان کے یہ مناظر دیکھ کر واضح ہو جاتا ہے کہ فوج سے بلوچستان کی عوام کتنی شدید نفرت کرتی ہے، ایک زمانے میں ایسے مناظر مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں دیکھا کرتے تھے اور کچھ عرصے سے بلوچستان اور آزاد کشمیر میں دیکھ رہے ہیں، ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے رویہ نہ بدلہ تو بہت کچھ بدل جاۓ گا۔