سورہ المعارج، آیت 34-35
وَالَّذِينَ هُمْ عَلَىٰ صَلَاتِهِمْ يُحَافِظُونَ۔ أُولَٰئِكَ فِي جَنَّاتٍ مُّكْرَمُونَ
ترجمہ: اور وہ جو اپنی نمازوں کی حفاظت کرتے ہیں، یہ وہ لوگ ہیں جن کی جنت میں عزت کی جائے گی
🔴 LIVE DAY 592 #Israel#Palestine
- 98 Palestinians killed in Gaza on Tuesday
- At least 326 people including children have died from malnutrition since 2 March
- No humanitarian supplies distributed in Gaza on Tuesday
- UK halts free trade talks with Israel, imposes sanctions on West Bank settlers
- EU reviews Israeli ties
Follow our live coverage ⤵️
https://t.co/3rvUQ10F44
امریکی خاتون نے ارطغرل غازی میں ابن عربی کی اسلامی تعلیمات سےمتاثر ہوکر اسلام قبول کرکے خدیجہ نام رکھ لیا۔ حق و باطل کا فرق جاننے سےزندگی بارے سوچ کا رخ تبدیل ہوگیا۔ پہلی فرصت میں ترکی جانا، وہاں رہنا چاہتی ہوں۔ ترک کھانوں کی بھی دلدادہ ہوں، گھر میِں بنانےکی کوشش بھی کرتی ہوں
اس پاگل انسان کو لوگ بدنام کرتے رہے۔ کہتے رہے کہ اس پر تشدد نہیں ہوا۔ اب رپورٹ سامنے آ گئی۔ اس انسان کو بجلی کے جھٹکے دیکر اس کے جسم کو جلایا گیا۔ اس کو زہریلے دھوئیں سے مارا گیا۔
اب خدا خوفی کرو اور اس کیلئے آواز اٹھاو
Sequel to Indian Air Force intrusion into Pakistani air space, India continues to embark upon a series of provocative actions against Pakistan.
Indian Navy has deviously deployed its submarines against Pakistan...see more...https://t.co/Q3DOYSwMjr
وہ تمام سیاسی trolls کہاں ہیں جو کہتے کے PITB اور ITU میں کرپشن ہے انکے پراجکٹس خراب ہیں ، انکو نیب پکڑ لے گی؟ یہ حکومت تو انہی پراجکٹس کو سراہنے میں مصروف ہے۔ نہ کوئ کرپشن نہ کوئ نیب۔ آج تک ITU اور PITB کے نئے سربراہان کے لیئے انتخاب کا اخبار میں اشتہار تک نہ دیا جا سکا۔کوئ شرم؟