رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارے پاس اہل یمن آئے وہ نرم دل اور رقیق القلب ہیں، ایمان یمنی ہے اور حکمت بھی یمنی ہے“ ۱؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے،
[سنن ترمذي/كتاب المناقب عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 3935]
What's Tawakkul?
It means I don't see the solution, I don't see what's going to happen tomorrow, but I do know one thing for sure and that is;
إِنَّ مَعِيَ رَبِّي سَيَهْدِينِ
“indeed, Allah is with me; He will guide me”
(26:62)
Karachi has already left the state. It just hasn't been announced.
🔴 We buy our own water.
🔴 We generate our own electricity.
🔴 We hire our own security.
🔴 We pay for our own schools & hospitals.
#Karachi has unplugged from the public sector.
So what exactly is the state still for?
Every year a citizen pays twice — once in taxes, once in cash for what those taxes should have bought. Each year, the thread connecting citizen-to-state gets weaker.
And the risk is that people living without the state may one day decide to live against it.
🇵🇰’s number one problem is state (in)capability-a state that no longer delivers.
If not fixed, people’s discontent will boil over!
Whenever you don’t feel well, whenever you feel lost, just pick up the Quran and read any verse from it. Don’t wait for the perfect time. Just open it. Read His words. Make the Quran part of your life, and see how His words will calm your heart.
کراچی میں بدانتظامی سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے ایم پی اے عبدالباسط نے اپنے مخصوص لہجے میں کہا کہ میں نام لینا یا کسی پر ذاتی حملہ کرنا پسند نہیں کرتا البتہ کراچی کے ایک ضلع میں کچرا اٹھانے کی ذمہ داری جس کے پاس ہے وہ کنٹریکٹر سکھر میں ہیلی کاپٹر میں گھومتا ہے
#ZarayeNews
یہ جو باحجاب بہن ہے یہ خواجہ فرید یونیورسٹی کی اسٹوڈنٹ ہے ہوا یوں کہ
خواجہ فرید BS فزکس (4th سمسٹر) کی طالبہ علیزہ علی کو یونیورسٹی کے سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کے ایک کمرے میں 3 سے 4 گھنٹے کے لیے غیر قانونی طور پر قید رکھا گیا۔
علیزہ کے مطابق اس کی بڑی بہن اسی یونیورسٹی سے فزکس میں PhD کر رہی تھی اور اسے HEC کی طرف سے 13 لاکھ روپے کا اسکالرشپ ملا تھا۔
یونیورسٹی کے VC (سلیمان طاہر) اور HOD (بلال طاہر) نے اس اسکالرشپ میں سے اپنا حصہ وصول کرنے کے لیے اس کی بہن پر دستبردار ہونے کا دباؤ ڈالا اور انکار کرنے پر شدید ذہنی اذیت دی اور رجسٹریشن منسوخ کرنے کی دھمکیاں دیں
18 مئی کو جب علیزہ یونیورسٹی کی ایک نمائش میں موجود تھی، تو سیکیورٹی انچارچ خرم شہزاد مسلح اہلکاروں اور لیڈیز سیکیورٹی کے ساتھ وہاں آیا
اور علیزہ سے اپنی بہن کو بلا کر اسکالرشپ سرنڈر کرنے والے کاغذات پر دستخط کروانے کا کہا۔
علیزہ کے انکار پر اسے زبردستی گھسیٹتے ہوئے سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ لے جایا گیا، اس کا موبائل اور پرس چھین کر ایک کمرے میں بند کر کے باہر سے لاک لگا دیا گیا
اور باہر سیکیورٹی اہلکار تعینات کر دیے گئے۔ بعد میں زبردستی لاؤڈ اسپیکر پر اس سے گھر والوں کو فون کروا کر بلانے پر مجبور کیا گیا۔
اطلاع ملنے پر علیزہ کی بہن اسماء علی نے عدالت سے رجوع کیا، جس کے نوٹس پر پولیس نے فوراً کارروائی کرتے ہوئے علیزہ کو بند کمرے سے بازیاب کروایا۔
کیس اس وقت عدالت میں زیرِ التوا ہے،
تاہم علیزہ اور اس کے والد شوکت علی کا الزام ہے کہ انتظامیہ ان پر کیس واپس لینے اور صلح نامہ کرنے کے لیے مسلسل دباؤ ڈال رہی ہے اور تعلیمی مستقبل تباہ کرنے کی دھمکیاں دے رہی ہے۔
کیا کوئی ہے کو اس بہن کو انصاف دے سکے؟؟؟
سوات میں حواتین کا یہ احتجاج ایک یتم لڑکی کیلئے ہورہا ہے۔ چھٹی جماعت کی لڑکی "ایشال " جھولے کیلئے پڑوسی گھر میں گئی وہاں درندہ صفت انسان جو فارسٹ میں ملازم ہے اس کو کمرے میں لے گیا اس کو ریپ کیا اور پھر تشدد سے اس کی ہڈیاں توڑ دی اور اخر میں گولی ماردی۔
ملزم کو پولیس نے گرفتار کیا لیکن اگلے دن اس کو مجسٹریٹ کے سامنے پیش کرکے جیل میں بھجوادیا۔ لوگ کہتے ہیں کہ یہ ایک favor کی گئی۔۔کیونکہ پشاور میں گھر میں داخل ہونے والے چار ملزموں کو مشکوک طریقے سے جہنم واصل خیا گیا۔
لوگ فوری انصاف مانگتے ہیں۔ مقتول بچی کا والد کہتا ہے میں گواہ کہاں سے ڈھونڈو۔۔۔۔
آٹھ بہنوں کا اکلوتا بھائی، ایک بےبس باپ کا واحد سہارا، منگھو پیر میں پولیس کے غلط انفارمیشن کے سبب پولیس کے ہاتھوں شہید ہوگیا۔
گزشتہ 6 روز سے ایک بےبس باپ اپنے اکلوتے بیٹے کے جسدِ خاکی کے ہمراہ دھرنا دیے بیٹھا ہے، مگر افسوس کہ اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔
یہ کیسی ریاست ہے جہاں ایک غریب باپ 6 دن تک اپنے جوان بیٹے کی لاش کے ساتھ انصاف کا منتظر رہے؟
اگر یہی واقعہ کسی بااثر جاگیردار، سرمایہ دار یا طاقتور شخصیت کے گھر میں پیش آیا ہوتا تو خدا کی قسم، پوری ریاست اپنی ایڑی چوٹی کا زور لگا دیتی اور ملزمان کو ڈھونڈ نکالتی۔
غریب کا خون آخر کب تک سستا سمجھا جاتا رہے گا؟
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی شفاف اور فوری تحقیقات کی جائیں، ملزمان کو گرفتار کیا جائے اور اس بےبس باپ کو انصاف فراہم کیا جائے۔
خاموشی بھی ظلم کا ساتھ دینے کے مترادف ہے۔
کیا آپ مظلوم کی آواز بنیں گے؟
✍🏻 Serve Your Parents
Prophet (ﷺ) said:
“May he be disgraced, may he be disgraced, may he be disgraced!!”
He was asked: “Who, O Messenger of Allāh?”
He replied:
بہاولنگر میں مسلم لیگ ن کے رہنما عدیل افضل نے اپنے خلاف شکایت درج کرانے والی خاتون کو تھانے کے اندر ایس ایچ او کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کا ہاتھ توڑ دیا۔
یہ ہے ہماری ریاست اور قانون کی رٹ جو ان امیروں کے سامنے بے بس ہو چکی ہے!
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
پیپلز پارٹی کے پرانے نمک خوار انسپکٹر سراج لاشاری کو حیدرآباد سے کراچی لا کر میر رضا قتل کیس کی تفتیشی ٹیم میں شامل کر دیا گیا-
سراج لاشاری کا پرانا کارنامہ سنیں اور خود اندازہ لگا لیں کہ میر رضا قتل کیس میں کیوں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کی طرف انگلیاں اٹھ رہی ہیں- فہیم صدیقی بتا رہے ہیں کہ میر رضا قتل کیس کو ایک بار پھر خود کشی کا کیس ثابت کرنے کی طرف لیجایا جا رہا ہے- یہ انکی طرف سے قبل از وقت آگاہی ہے-
@AllahGreatQuran The Prophet (SAW) said, "Charity does not decrease wealth."
The Prophet (SAW) said, "Whoever wishes that his provision be increased and his lifespan extended, let him uphold the ties of kinship."
[ Quran 14 : 7 ] "If you are grateful, I will surely increase you [in favor]."
پہلے میر رضا کی پہلی پوسٹ مارٹم رپورٹ وزیراعلی ہاؤس میں تیار کروائی جو سرعام پکڑی گئی
اب جس بیچاری پر ظلم ہوا اُسی پر چوری کی FIR درج کروا دی معاملہ ہائی لائٹ ہوا تو چوری کی دفعات نکال کر مار پیٹ کی ڈال دی
پیپ لے ٹرینڈ چلا رہے سندھ آگے بڑھ رہا ہے 🤡
کیا کوئی سمجھائے گا کہ ڈاکٹر اسامہ جس نے میر رضا کی غلط یا جھوٹی پوسٹ مارٹم رپورٹ بنائی تھی اسے دوران تفتیش ایڈیشنل آئی جی صاحب نے وزیر اعلی ہاؤس کیوں بلایا؟ اورپھر ڈاکٹر سے کہا گیا اپنے “باس کے باس” کی بات سنو؟ اس سے کیا مراد ہے؟ یہ ہو کیا رہا ہے؟
لال کپڑوں والی خاتون جو اپنے گھر والوں اور پولیس کے ساتھ مل کر دوسری خاتون پر تشدد کرتی رہیں، اور متاثرہ خاتون کو تحفظ فراہم کرنے کے بجائے پولیس نے الٹا FIR درج کرلی وہ SSP کورنگی کی سالی تھیں۔ پانچج دن پہلے میر رضا قتل کے احتجاجیوں پر اسی پولیس نے FIR درج کی، اور مقتول کے قتل کو تقریبا خودکشی بھی یہئ پولیس ثابت کرنا چاہتی تھی۔تو کیا کراچی کی پولیس کراچی کی عوام پر ظلم کرنے کیلئے مسلط کی گئی ہے؟
ایک گھر میں قرآن کی تلاوت باقاعدگی سے ہوتی تھی۔
ماشاءاللہ، گھر میں دینی ماحول بھی تھا۔
لیکن عجیب بات یہ تھی کہ گھر کے افراد ایک دوسرے سے بہت ناراض رہتے تھے۔
چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑے۔
تلخ گفتگو۔
انا۔
شکایتیں۔
اور کئی کئی دن بات بند۔
ایک دن کسی بزرگ نے کہا:
"قرآن گھر میں صرف الماری یا موبائل میں نہیں ہونا چاہیے، زندگی میں بھی ہونا چاہیے۔"
یہ جملہ میرے دل میں رہ گیا۔
ہم قرآن پڑھتے ہیں کہ ثواب ملے۔
یقیناً قرآن کی تلاوت عظیم عبادت ہے۔
لیکن قرآن ہمیں بدلنے کے لیے بھی آیا ہے۔
اگر ہم رحمت کی آیات پڑھتے ہیں مگر گھر میں سخت مزاج ہیں،
تو ہمیں رک کر سوچنا چاہیے۔
اگر ہم معافی کی تعلیم پڑھتے ہیں مگر اپنی انا نہیں چھوڑتے،
تو ہمیں رک کر سوچنا چاہیے۔
اگر ہم عدل کی آیات پڑھتے ہیں مگر اپنے فائدے کے لیے دوسروں کے حق میں کمی کرتے ہیں،
تو ہمیں رک کر سوچنا چاہیے۔
قرآن صرف پڑھنے کی کتاب نہیں۔
یہ زندگی کو سیدھا کرنے کی کتاب بھی ہے۔
کبھی قرآن ختم کرنے کے بعد خود سے یہ سوال بھی پوچھیں:
آج قرآن نے مجھے کیا سکھایا، اور میں نے اس میں سے اپنی زندگی میں کیا بدلا؟
کیونکہ کتاب کا ہماری زبان پر ہونا بہت خوبصورت ہے۔
لیکن اس کا ہماری زندگی میں اتر جانا اس سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے۔