جرات اور ڈٹ جانے کا پیغام (پُرعزم)
حق اور سچ کی راہ پر ڈٹ جانا ہی حقیقی قائد کی پہچان ہے۔ کپتان نے قوم کو اپنے حق کے لیے آواز اٹھانا سکھایا ہے، اور انشاءاللہ فتح حق کی ہوگی
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
Imran Khan, the voice of 240M Pakistanis, is locked in solitary confinement, denied lawyers & party workers. His only crime? Fighting for real freedom. This cruelty must stop now!
ISOLATION MUST END.
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
اس وقت رہبر پاکستان جناب عمران احمد خان نیازی رحمۃاللہ ع��یہ، حضرت امام حسین علیہ السلام کی سنت ادا کر رہے ہیں ک جب سب نے یزید کی بیت کر لی اورآپ کو تنہا چھوڑ دیا آپ اکیلے اپنے اہل و عیال کے ہمراہ علم حق بلند کرنے روانا ہوئے. اور پاکستان کی عوام کوفیوں ک سنت ادا کر رہی ہے.
#ستمبر27_ہر_چوک_ڈی_چوک
#عہدوفا_27ستمبر
#عوام_کیلئے_ریلیف
ایک اسرائیلی فوجی نے نماز پڑھاتے ہوئے ایک فلسطینی شخص کو مارنے اور گرفتار کرنے کی کوشش کی، لیکن جیسے ہی اس نے دیکھا کہ ایک کیمرہ ویڈیو بنا رہا ہے تو وہ فوراً رک گیا۔ ان کے جرائم کو بے نقاب کرنا اور دنیا کے سامنے پھیلانا انتہائی اہم ہے۔
یہ مریم نواز کا وہی گیارہ ارب روپے والا لگژری جہاز ھے جسے بقول عظمی بخاری" پنجاب میں ایئر ایمبولینس کے طور پر چلانے کیلئے قومی خزانے سے خریدا گیا ھے"
یہ پاکستان آرمی کے مسلط کردہ خون آشام جونکیں ہیں
جسکو عمر قید سزا ہونی چاہیے تھی
ان میں سے ایک ۔۔اس ملک کا پرائم منسٹر
دوسرا۔۔ جسے ۱۰۰ بار عمر قید ہونی چاہیے تھی
وہ انکا سپریم کمانڈر یا صدر ہے
تیسری کیلبری فانٹ والی۔۔ اس ملک کے ایک صوبہ پنجاب کی چیف منسٹر ہے
جسے مینٹل asylum میں ہوناچاہیے تھا وہ ان سبکو تگنی کا ناچ نچا رہا ہے