@SdqJaan@samiabrahim نے ترس کھا کا معاف کر دیا اس سے غلطی ہوگئی آئندہ یہ ایسے نہیں کرے گا، اگر کیا تو اسکو بھی ویسے ہی نشان عبرت بنا لینا جیسے اسٹیبلشمنٹ کو 75 سالوں سے وردیاں پہن کر سیاست کرنے پر آپ نے نشان عبرت بنایا./3/
@SdqJaan@samiabrahim سیاست پر نہیں بولنے دیتا، او ظالما کیوں کمنٹ کر دیا سیاسی اوئے ہوئے، چلو اقرار الحسن صاحب آپ ہی درگزر کر جائیں دیکھیں آپ اگلے وزیرآعظم ہیں آپکو اتنا غصہ زیب نہیں دیتا، آپ نے جنرل باجوہ کو معاف کر دیا جنرل احمد شریف کو وردی میں سیاسی باتیں کرنے پی معاف کر دیا فیلڈ مارشل کو بھی /2
@SdqJaan@samiabrahim اوے ہوئے سیاسی جملہ بول دیا وه بھی وردی میں اوئے ہوئے، وه بھی اقرار الحسن کو اوئے ہوئے 😐 بیٹا اب تو تمہاری نوکری کھا جانی اقرار الحسن نے آئین اور قانون کا بڑا پکا ہے یہ بندہ تجھ نہیں اندازہ یہ تو DGISPR کو وردی میں سیاست پر بات نہیں کرنے دیتا، جنرل عاصم منیر کو اگلا وردی میں 1/