این اے71 کی عظیم عوام کا شکریہ کہ آپ نے مجھے انتخابات 2024میں پر خلوص محبت، قوی اعتماد اور پر جوش حمایت سے نوازا۔ میرے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ سیالکوٹ کی با شعورعوام نے مجھے متواتر ساتویں مرتبہ اپنی نمائندگی کے لیۓ منتخب کيا۔
مجھے اپنے حلقے کے مسائل کا شدید احساس ھے انشاء اللہ شہر کے تمام طبقات کے تعاون کی ضرورت ھو گی۔ میںری ترجیحات میں نوجوان نسل اور خواتین کے لئے سیالکوٹ میں اعلیٰ تعلیم اور روزگار مواقع سر فہرست ھیں۔ ایکپپو رٹرز و تاجر حضرات ھمارے شہر کا اثاثہ ھیں۔ انکی خدمت انشاء اللہ پوری کمٹمنٹ سے ھو گی۔ مجھے آپکی دعاؤں کی ھمیشہ ضرورت رہے گی۔ اللہ ھمارا حامی ناصر ھو۔ آمین
پاکستان زندہ باد
Taaqtein tumhari hain
Par Khuda hamara hai Aks par na itraao
Aaina hamara hai Aap ki ghulami ka
Bojh ham na dhhoenge Aabroo se marne ka
Faisla hamara hai
#GeneralElection2024
Sea phase of Intl Exercise #Barracuda-XII held at North Arabian Sea. CM Sindh Maqbool Baqar graced occasion as CG. Air & Surface assets of #PakNavy, #PMSA,#PAF participated. Sea phase of Ex reinforces commitment of all involved stakeholders to uphold Intl maritime regulations.