@WhatsApp my Fathers whatsapp got hacked , we have requested support, emailed , did everything guided but hacker has put finger print and two factor authentication. We have done everything and getting no where .
Financial fraud is happening and whatsapp support is not helpful
After nearly 18 months of war, nearly one million children in Gaza have been repeatedly displaced and deprived of their right to basic services.
The world must not stand by and allow the killing and suffering of children in Gaza to continue.
دنیا کی کوئی پولیس اتنی مصروف نہ ہو گی جتنی مصروف پاکستانی ریاستی پولیس ہے۔ کوئٹہ میں لاشیں ضبط کر رہی ہے، تو گوجرانوالہ میں سڑک پر نہتی عورت کے بال نوچ رہی ہے۔ کراچی میں بیٹیاں سڑکوں پر گھسیٹ رہی ہیں، تو سیالکوٹ میں افطاریاں رکوا رہی ہیں۔ ویسے تو صوبوں کو مساوی حقوق نہیں ملے، لیکن عورت پر ظلم و مار کٹائی میں تمام صوبے برابر چل رہے ہیں۔ سحرش مان
@SMunirMaan #SehrishMaan
https://t.co/5GeFQMQCIq
یہ انقلاب آچکا ہے! میں بار بار بتا رہا کیونکہ انقلاب پہلے ذہنوں میں آتا ہے۔۔ اور ذہنی طور پر یہ قوم تیار ہوچکی ہے ✊
نوجوانوں نے محاذ سنبھال لیا ہے، پچھلے 77 سال کی غلامی ختم ہونے کو ہے
پاکستانیو نکلو گجنی سنڈروم سے یہ عمران خان کے الفاظ سنیے ۔۔
شاید اپکو یہ سن کر احساس ہو کہ عمران خان نے اپنے لیے اتنا مشکل راستہ کیوں چنا ۔۔
کیا کسی کو رمزی یوسف یاد ہے ۔ یاد ہو گا مگر شاید بھول گے ہیں ۔۔ سنیے عمران خان کا اک منٹ کا کلپ کہ کسطرح اس ملک کی کرپٹ اشرافیہ نے اس ملک کو اس نہج پر کیسے پہنچایا ۔۔