@iemziishan@NCCIAOFFICIAL is requested to take notice of these things and send appropriate notices to the ones defending Noreen Niazi's controversial remarks.
@iemziishan یہ انسان نما مخلوق اپنے آپ کو پاکستان میں سچائی اور ایمان دار صحافت کا معیار سمجھتی ہے۔ حالاں کہ یہ ٹویٹس صرف اور صرف ایک خاندان اور پارٹی کا پیڈ ملازم ہونا ثابت کرتی ہیں۔
@ImranRiazKhan ایک معمول کا معاملہ تھا جس کو کیا سے کیا بنا کر پیش کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے اپنے لوگوں نے کہا کہ خان صاحب کا دورہ روس غلط وقت پر ہوا جس پر امریکہ نے ناراضی کا اظہار کیا۔
@ImranRiazKhan سائفر ایسے انگلش زبان میں ہوتا ہے یا کوڈڈ ہوتا ہے؟ جس نے ان ریکارڈ اقرار کیا کہ اس کی والی سائفر کی کاپی پتا نہیں کہاں گم ہو گئی، اگر یہ وہی کاپی مان لی جائے تو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کی سزا کس کو ملے گی؟ کیا جو گفتگو اس میں ہے وہ کوئی اتنی غیر معمولی بات ہے؟
@ARYSabirShakir آپ لوگوں پر لعنتیں بھیجنے کی ضرورت کے تحت لعنتوں کی بڑھتی طلب کی نے لعنتوں کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ لاکھ والی لعنت ڈیڑھ لاکھ کی ہو گئی ہے۔
اب جب ہماری آنے والی نسلوں کو نصاب میں پڑھایا جائے گا کہ کیسے ہماری افواج بالخصوص پاک فضائیہ نے 2025 کی جنگ میں دشمن کے دانت کھٹے کئے تو ہم فخر سے گواہی دیں گے کہ بالکل، سو فیصد درست بات ہے۔
پاکستان ہمیشہ ہمیشہ ذندہ باد۔
@illusionisthina@MalBokhari ملیکہ کے ساتھ جو بھی ہو رہا ہے اس کی بے شک مذمت کرتے ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ پی ٹی آئی سے باہر خواتین کا بھی لحاظ رکھا جانا چاہئے یا نہیں؟ @GFarooqi کے ساتھ ہو تو ٹھیک ہے؟؟
@ImranKhanPTI Yes, "rule of law" which you have utmost respect for. That's why you asked General Asim to stay away from your family because they had special rights of corruption. You have ruined the country during your unfortunate tenure.