بینک کا کیش لیجانے والی گاڑیاں اور سیکورٹی گارڈ اسمگلنگ کرنے لگ گئے کراچی موچکو پولیس نے ایک بینک کی گاڑی اور سیکورٹی گارڈ پکڑ لئے دیکھیں کیش کے تھیلوں میں سے کیا نکلا
انڈیا کے صحافی @sardesairajdeep نے بھری محفل میں ٹرمپ کیUnofficial ایڈوائزر، اسلام مخالف Laura Loomer کو آئینہ دکھا دیا
“تم Racist ہو اور Islamophobic ہو۔ تم نے میرے ملک کے بارے میں غلط باتیں کہی ہیں”
۔۔
کیا یہی بات پاکستان میں کوئی کرنے کی جرات کرتا ؟؟
امریکی سینئر تجزیہ نگار ویلیمز کا بریکنگ انکشاف🚨
داعش ایک سی آئی اے کی تخلیق تھی اور جنگ میں زخمی ہونے والے داعش کے افراد کا علاج اسرائیلی اسپتالوں میں کیا جاتا ہے !!
نوٹ !! یہ ویڈیو شاید بین ہوجائے یا ڈیلیٹ اسکو زیادہ سے زیادہ شئیر کرے 👉
کلر کہار اور موٹر وے کے ریسٹ ایریاز میں چار گنا مہنگی اشیا بیچنے کے ساتھ بقایا کم دینے والا یہ فراڈ کئی سالوں سے چل رہا ہے ، 5 ہزار کے نوٹ کے بقایا سے ہزار یا 2 ہزار غائب کر لیتے ہیں ، کاؤنٹر والا مسافر کے سامنے پیسے گنتا ہے مگر کیش پکڑانے والا دوسرا لڑکا اس میں سے ہزار ہا پانچ کا نوٹ غائب کرکے آگے تھماتا ہے ، کوئی نوٹس لے لے تو ,, معذرت ! ایک نوٹ نیچے گر گیا تھا ۔۔۔کہہ دیتے ہیں ، ورنہ دن میں 60 ، 70 ہزار کا یہ فراڈ معمول ہے ۔ کل یہی فراڈ ایک خاتون کے ساتھ ہوا اور وہ سارے دکاندار جو خود بھی اس کھیل میں ملوث ہیں معاملہ رفع دفع کرانے پہنچ گئے ۔۔۔ ہر بار یہی ہوتا ہے مگر یہ مسافر لڑکا ڈٹا رہا ۔ اس ویڈیو کو حکام اعلی تک پہنچائیے تاکہ ان کو نکیل ڈالی جا سکے۔ یہ دھندہ کئی سالوں سے چل رہا ہے مگر یہ کبھی ایکسپوز نہیں ہوپائے تھے۔
(منقول)
ایک مرید نے تو حد کر دی۔ پیر صاحب کے اشارہ کرنے سے پہلے ہی جھومنا شروع کر دیا۔ پھر پیر صاحب نے اشارے سے بلایا اور کرنٹ لگا کر کہا اب جھومو۔۔ سب سے بہترین ایکٹنگ شروع والے بچے نے کی ھے👌اور آخری والے بابا جی تو ویسے فل کاریگر تھے🤦
ماں بیٹی کے گٹر میں گر کے مرنے کی خبر جس کو یہ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی فیک کہہ کہ کر مسخر ا پن دکھا رہا ہے اگر گھر پہنچتے ہی وہ اس کی اپنی بیوی اور بیٹی کی خبر نکلتی تو اس پر کیا بیتتی ۔ میرے اللہ کے غضب میں آنے کی دیر ہے
ساری غطی انتظامیہ کی ھے جو لڑکے کو پہلے بتایا نہیں کہ جب پیر صاحب ایسا کریں تو تم نے سٹارٹ ہو جانا ھے اور گھومتے گھومتے زمین پر گر جانا ھے، ایویں فضول میں پیر صاحب کی اتنی محنت ضائع کروا دی🤦