@Gallian1122@haniabatool9 چل چل جنجوعہ تم گیراج صاف رکھ
تیرا ان باتوں سے کیا لینا دینا ۔ اگر گیراج کی صفائ نہ ہوئ تو نیٹ پیکج نہیں لگوا کے دیگی باجی جی ۔ جی ہاں
@ManshaFareedi
یار آپ پلیز کسی سے مت الجھیں ۔۔ صحافی کا کام جو ہوتا ہے آپ وہ کریں ۔ کوئ کیا کہتا ہے اسے کہنے دیں ۔ اس سے آپکے وقار میں فرق نہیں ہوگا ۔ یار #جی_بی_میں_گلوبٹ
پنجاب سے جارہے ہیں تاکہ یہاں سے بھی عوامی فیصلہ روندا جاسکے ۔ اس طرح کی رپورٹنگ کریں
عمران خان کو رہا کرو اور اس سے پاکستان کے لیے کام لو ۔ پوری دنیا عمران خان کا احترام کرتی ہے مگر تمھارا خوف کیونکہ تم نے ملک کے قانون اور نظام کا ستیاناس کیا ہوا اس لیے ڈرتے ہو ۔ معافی مانگو وہ بڑے دل والا ہے معاف کر دیگا مگر ملک سے کی گئ زیادتیوں کا حساب تو دینا پڑیگا ۔
”تحریک انصاف کی پولیٹیکل کمیٹی میں آج ختم کر رہا ہوں- پارٹی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے پاس مکمل اختیارات ہیں، وہ ایک نئی مختصر کمیٹی بنائیں جو سیاسی حکمت عملی وضع کرے اور اس پر عملدرآمد کروائے-
شاہد خٹک کو قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کا پارلیمانی لیڈر نامزد کرتا ہوں۔
پاکستان بار کے انتخابات میں تحریک انصاف متحد ہو کر ان امیدواروں کی بھر پور حمایت کرے جنھیں سلمان اکرم راجہ اور حامد خان نامزد کریں۔ خیبر پختونخوا کے وکلأ، بارز اور ILF کے معاملات کا سہیل آفریدی خود جائزہ لیں اور بہتری کے لیے ضروری فیصلے خود کریں۔
زراعت ہماری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے اس کا موجودہ حال پریشان کن ہے۔ کسانوں کے حقوق پر جس طرح ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے، اس پر انتہائی افسوس ہے“
اڈیالہ جیل میں نا حق قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ایک ماہ قید تنہائی کے بعد اپنی بہن سے ہونے والی ملاقات میں گفتگو (2 دسمبر، 2025)
Part 2 of 2
My brother and I are trying to travel to Pakistan to see our father. For 914 days, he has been held in solitary confinement while his health deteriorates and he is denied access to independent medical care.
Now the government is deliberately refusing to process our visas. Denying a prisoner treatment is cruel. Denying his children the right to see him is collective punishment. I call on international human rights organisations and governments to speak out and act before irreversible harm is done.