This may have been his draft, circulated around midnight in what appeared to be an attempt to derail the drafts already agreed by both sides. However, the negotiating teams finalized a separate draft with us, which both sides agreed to, in addition to the KP Terrorism Related Implementation Plan.
ویسے یہ بڑا درست سوال ہے کہ لانگ مارچ تو عمران خان سے متعلق تھا جب عمران خان سے متعلق بات مان لی گئی تو لانگ مارچ کا کیا جواز بچتا ہے؟ کچھ تو ہے جو سہیل آفریدی دہشت گردوں کے حق میں ڈٹ جاتا ہے
محسن نقوی پر میں بہت کڑی تنقید کرتا رہتا ہوں وہ بہت کم سوشل میڈیا پر جواب دیتا ہے مگر یہاں اس نے سہیل آفریدی کے سوشل میڈیا پر موجود ڈرافٹ بارے بطور مذاکرات میں شریک ممبر کے صاف کہا ہے کہ جو ڈرافٹ پی ٹی آئی نے دیا تھا جس پر بات فائنل ہوئی تھی وہ یہ نہی تھا جو آفریدی نے سوشل میڈیا پر ڈالا ہے
پہلے بھی عرض کی تھی کہ سہیل آفریدی یہ سب غیر ملکوں میں بیٹھے مشکوک سوشل میڈیا کنٹرول کرنے والوں کی تسلی کے لئے کر رہا ہے
محسن نقوی صاحب کی اس ٹویٹ کا لب لباب یہ کہ تحریک انصاف کی حکومت دہشت گردی کو کنٹرول کے حوالے سے تمام باتیں مان کر تحری معاہدے کے لیے رضامندی دیکھا کر آخر میں اچانک مکر گئی ہے
سوال یہ کہ تحریک انصاف کے پی کی دوڑ کس کے ہاتھ میں ہے کون جسے دہشت گردوں کی ہر حال میں سہولت کاری مطلوب ہے؟
@Ahmed22365250@hazharoon Haris can bat at any number. Unfortunately, our selectors have damaged his career by constantly shifting him up and down the batting order instead of giving him a consistent position and backing him properly.
A fake no-ball in Melbourne. A free hit for free. Three more runs after being clean bowled. A wide withdrawn after blackmailing an on-field umpire in Japan. A fake edge created to get Sherfaine Rutherford out in Chandigarh. This isn’t cricket anymore; cricket we knew was fair!
India has ruined cricket with money, influence, corruption, manipulation, cheating and fixing. That is why the entire world stands against India and celebrates India’s defeats, including many Indians. #Cricket
Some tactical errors ruin many good efforts during the game. M sure no one will accept those as always therefore we halted as team. Nevertheless superb batting display by very talented Hassan Nawaz 😍👏🏼. #AsianGames26#PAKvsIND#FinalForGold
Hasan Nawaz showing how to bat like a modern T20 no.4 - 7 sixes and 5 fours against a quality attack. The target was always gonna be a big ask for Pak, but good to see some fight.
She was banned from Uber, now she flys on Airforce One. Should be one of the biggest scandals in America. A woman who has hurled vicious racist abuse at Black women and all Muslims. Where is the media? Where is the outrage at Trump? Why the normalization of far right extremists?
یہ آواز حضرت علامہ اقبال رحمة اللہ علیہ کی اصل آواز ھ
جو کہ ریڈیو پاکستان کی لاٸبریری میں محفوظ تھی
اور حال ہی میں BBC نے آن اٸیر کی۔ علامہ صاحب ایک محفل میں اپنا کلام اپنی زبان سے سناتے ہوۓ🌺
اقبال کی شاعری کو اقبال ہی پڑھے تو سننے کا مزہ آتا ھے❤️
ڈگری کا معاملہ اب رکنے کا نام نہیں لے رہا۔ میاں داؤد کی اس شرمناک اور قابلِ مذمت ٹویٹ نے جلتی پر تیل کا کام کیا ہے۔ اس ٹویٹ کے بعد سوشل میڈیا پر تمام تر توجہ احسن بھون صاحب کی ڈگری کے معاملے پر مرکوز ہو گئی ہے۔ اب صورتِ حال یہ ہے کہ میاں داؤد کسی بھی موضوع پر ٹویٹ کرتا ہے لوگ کمنٹس میں ان سے ڈگری کے بارے میں سوالات کرنے لگتے ہیں۔ یوں یہ تنازع ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔
اب امجد شاہ کی ڈگری کا معاملہ پس منظر میں چلا گیا ہے اور سوشل میڈیا پر ہر طرف احسن بھون صاحب کی ڈگری کے بارے میں سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ بعض اوقات کسی کے حق میں کی جانے والی بات بھی اسی کے لیے مشکلات پیدا کر دیتی ہے۔ میاں داؤد کی اس قابلِ مذمت ٹویٹ کے بعد احسن بھون صاحب کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
ساؤتھ کینٹ بینک ڈکیتی کا ڈراپ سین | برطانوی شہریت یافتہ مرکزی ملزم گرفتار، لوٹی گئی رقم اور گاڑی برآمد
لاہور پولیس کی شاندار کارروائی! غازی روڈ، ساؤتھ کینٹ میں ہونے والی بینک ڈکیتی کا مرکزی ملزم پولیس کی گرفت میں آگیا۔ ملزم برطانوی شہری ہے، سکاٹ لینڈ میں 6 سال ٹیکسی ڈرائیور رہا اور 16 ستمبر کو پاکستان آیا۔ ساتھ لائے گئے 1200 پاؤنڈز ختم ہونے پر ملزم نے بینک کو ہدف بنایا، 9 منٹ کے اندر 7 لاکھ 26 ہزار روپے اور گارڈز کے 2 ہتھیار لوٹ کر فرار ہوا۔
پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے ڈکیتی کی 4 لاکھ 26 ہزار روپے نقدی، واردات میں استعمال ہونے والی سفید ہونڈا سِوک آر ایس ٹربو (جس کی نمبر پلیٹ سیاہ پینٹ سے چھپائی گئی تھی)، 2 پستول اور ایک 12 بور رائفل برآمد کر لی گئی ہے۔ ملزم نے اسلحہ سیالکوٹ اور گولیاں ٹھوکر سے خریدنے کا انکشاف کیا، جس پر غیر قانونی اسلحے کے ذرائع کی جانچ بھی جاری ہے۔ ملزم نے اسلام آباد فرار ہونے کے لیے 3 لاکھ روپے میں گاڑی رینٹ پر لی تھی۔
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا: "لاہور جرائم پیشہ عناصر کے لیے محفوظ پناہ گاہ نہیں۔ قانون شکن عناصر قانون کی گرفت سے کسی صورت نہیں بچ سکتے۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا جدید نظام پولیس کی ریڑھ کی ہڈی ہے جس نے اس کارروائی میں اہم معاونت کی۔ لاہور پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت الرٹ ہے۔"
#digoperations #Lahore #police #punjab #pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب
پہلے مکہ پر حملہ کیا پھر مدینہ پاک پر حملہ کر دیا یہ تو اللہ اور اس کے رسول ﷺ سے سیدھی سیدھی دشمنی ہے یہ حوثی لعین اور ذلیل ہیں ان کے سب حمایتی بھی لعنت کے مستحق ہیں