کراچی کے مینڈیٹ پر ڈاکا مار کر تحریک انصاف سے 18 سیٹیں چھیننے کے بعد نام نہاد جشن میں پورے شہر سے 500 لوگ بھی جمع نہ کرسکی مسترد شدہ ایم کیو ایم۔
یہ ہے آپکی کل اوقات!!!
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
https://t.co/K3j3tmP2MS
Download PTI Rabta app it works offline too. You don't need to login. Just put your CNIC numbers and get all the details of PTI candidates of your constituency.
#کپتان_کی_آزادی_ووٹ_سے#ووٹ_صرف_کپتان_کا#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
الحمدللہ علمائے کرام انشاءاللہ ہمارا بھروسہ اپنے اپ پر سے اٹھنے نہیں دیں گے
حضرت مولانا مفتی عبد الرحمن عابد دامت برکات (فاضل مدینہ یونیورسٹی مدینہ منورہ) نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے عدت کیس میں عدالت کے فیصلے کو باطل قرار دیا ہے۔
ہر نماز کے بعد مسجد میں لوگوں کو تلقین کریں لوگوں کو بتائیں کہ آج وقت ہے عمران خان کو سپورٹ کرنے کا جس نے کفار کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر پوری دنیا کو بتایا تھا کہ حضرت محمد ﷺ ہمارے دلوں میں بستے ہیں۔ آج وقت ہے عمران خان کو سپورٹ کرکے ملک میں نظام مصطفٰیﷺ لانے کا۔
جس عجلت میں سائفر کیس کا فیصلہ کیا جا رہا ہے یہ فیصلہ کچھ بھی ہو اگلی اپیلوں میں فارغ ہو جائے گا۔ عوام کو بالکل پر امن رہتے ہوئے صرف 8 فروری کو زیادہ سے زیادہ ووٹ ڈالنے پر توجہ مرکوز رکھنی چاہیئے۔