@mchohan چوہان صاحب ، بہت ظلم کرتے ہیں یہ درندے ، لوگ جو 2 دن گھر سے باہر نہی رہ سکتے ان کو 6 ماہ سے قید کیا ہوا ہے ، گھر اجڑ گئے ہیں ان کے ، بھوک اور یتیمی سا ماحول بن گیا ہے ان کے گھر ، عوام ڈر گئ ہے
جہلم کے حلقہ NA 61 میں انوکھا واقعہ ہوگیا غلام مصطفی کندوال نے ٹکٹ کے لیئے انٹرویو
ن لیگ کو دیا ن لیگ اجلاس کی وڈیو بھی لگا دی ہے اور ٹکٹ پی ٹی آئی کا مل گیا یہ پٹواری نما انسان جو کہ خان صاحب کو گالیاں نکالتا تھا اسکو ٹکٹ صرف اس لیے ملا کیونکہ یہ وکیل ہے
اس کھوتا خور سے ٹکٹ واپس دلوانے میں ہمارا ساتھ دیں
#NA61
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/fjxBaqJ87B
پٹواریوں کی ووٹ لینے کی نئی واردات بھی ناکام ،منڈی میں سستی سبزی بیچنے پہنچ گے 😂وہ نواز چور کی فوٹو لگا کر ،لوگوں نے ٹماٹر الو مار کر بھاگا دیا ،اور چور چور کے نعرے
یہ شعور پہلے کیا عوام میں تھا
مان جاؤ عوام خان کے ساتھ ہے اور ووٹ صرف خان کا
اندرون لاہور کی ایک پرانے وقتوں کی حویلی میں
اکیلی رہائش پذیر ام لیلیٰ جو شاعری میں دلچسپی رکھنے کے ساتھ اپنے مغلیہ شاہی حسب و نسب پر شدت سے فخر بھی کرتی ہیں۔
@draffanqaiser@drnazishaffan سر ہمارا الیکٹرانک میڈیا اس چیز کو وائرل کر رہا ہے ' یہ ایک انڈسڑی بنا رہے ہیں ' پارٹیاں دکھا رہی ہیں ' عوام تو ویسے ہی عقل سے گنجی ہے لیکن ان کا قصور کم اور گورنمٹ کا زیادہ ہے '