@MaryamNSharif
اسلام علیکم CM Punjab
میں ایک بہت پُرانا ن لیگی ورکرر اور ووٹر ہوں اور میری آپ سے درخواست ہے کہ ٹریفک پولیس فیصل آباد کو خصوصی ہدایات جاری کرے کہ ٹریفک کی روانی کو بہتر بناۓ اور ہر روڈ ہر شاہراؤں پر ٹریفک کو کنٹرول کے زیادہ نہ کے ہر عام غریب بے بس لوگوں کے چالان
@MaidahMuhammad موسی پیغمبر تھے اور اللہ نے انہیں فرعون کے ظلم سے اپنی قوم کو بچانے کی زمہ داری سونپی تھی۔ یہ زانی، لوطی، چور، کزاب سب ک��ھ اپنی کرسی کے لئے کر رھا ھے۔
عوامی فلاح کے اہم منصوبوں سے متعلق من گھڑت اور گمراہ کن معلومات کا پھیلاؤ محض ایک ناکام کوشش ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ کی یہ بہتر��ن سہولت بغیر کسی رکاوٹ کے شہریوں کو مسلسل اور پائیدار سفری سہولیات فراہم کر رہی ہے۔ جن لوگوں نے خود عوامی خدمت کے لیے کچھ نہیں کیا انہیں چاہیے کہ وہ منفی افو��ہ سازی سے گریز کریں۔
Beautification of Jhang Bazar, Faisalabad has commenced. It will be completed in next 03 months Insha’Allah.
Video shows the proposed design and ongoing work.
Met This PIA Crew Member on my flight to GB For CM Punjab Honahar Scholarship for Out Of Province Students,
One of his Kid Is Now On CM Honahar Scholarship & He was so Grateful.
The Air Hostess Was from a Village Near ARIFWALA & told Me 05 Kids Of Her Family Have Enrolled in Nawaz Sharif School of Eminence Arifwala for FREE !
Maryam Nawaz Sharif Is Delivering Beyond Punjab Because Education knows no Boundary !
@MaryamNSharif Pls Accept Their Prayers 🙏
میٹرک نتائج میں طالبات کی شاندار کارکردگی ہماری بیٹیوں کی محنت، صلاحیت اور بڑھتے تعلیمی اعتماد کا روشن ثبوت ہے؛ پنجاب کی ہر بیٹی کو آگے بڑھنے کے مزید مواقع فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔
پنجاب کے دور دراز علاقوں میں پانی کی خاطر تپتی دھوپ اور کٹھن راستوں کی صعوبتیں برداشت کرتی ماؤں اور بہنوں کا طویل اور تکلیف دہ انتظ��ر بالآخر اختتام پذیر ہوچکا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم کی بدولت مختصر ترین مدت میں پینے کے صاف پانی کا جدید ترین نظام قائم کر کے گھر گھر تک مفت فراہمی ممکن بنا دی گئی ہے۔ اس منصوبے کے تحت روزانہ لاکھوں لیٹر صاف پانی کی عزت و احترام کے ساتھ دہلیز پر رسائی صرف ایک سہولت نہیں بلکہ اپنے عوام کی صحت، سکون اور وقار کی پختہ ضمانت ہے۔ الحمدللہ دہائیوں پر محیط پیاس اور مسافت کا یہ باب اب ہمیشہ کے لیے بند ہو چکا ہے۔