کیا خوب صورتی ہے اس معصوم کے لفظوں میں ہمارا قائد کتنا خوش نصیب ہے جن کی حفاظت کی دعائیں حفاظ کرام اور علمائے کرام مانگتے ہیں کاش یہ بات دشمن بھی سمجھ جاتا
#امن_کانشان_کتاب
اگر مولانا حسن جان شہید رح غلط تھے
اگر مولانا امیر بجلی گھر غلط تھے
اگر مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب غلط تھے
اگر ثانی بجلی گھر مولانا سمیع الحق صاحب دلہ زاک غلط تھے
اگر مولانا خالد محمود سومرو شھید رح غلط تھے
اگر مولانا ڈاکٹر شیر علی شاہ صاحب غلط تھے
اگر مولانا مفتی نظام الدین شامزئی شھید رح غلط تھے
اگر مفتی عبدالشکور شھید رح غلط تھے
اگر شیخ القرآن والحدیث مولانا قاسم صاحب مردان غلط ہے
اگر مفتی عبداللہ شاہ صاحب غلط ہے
اگر مولانا مفتی غلام فرید صاحب غلط تھے
اگر مولانا مفتی غلام اللّٰہ خان صاحب غلط تھے
اگر مولانا شاہ اسماعیل شہید رح غلط تھے
اگر مولانا غلام صادق صاحب غلط تھے
اگر مولانا قاری حق نواز شھید رح مٹہ مغل خیل غلط تھے اگر مفتی تقی عثمانی صاحب غلط ہے
اگر پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ غلط ہے اگر شیخ القرآن شیخ ادریس صاحب غلط ہےاگر مفتی سردار علی حقانی شھید رح غلط تھےاگر امام کعبہ عبد الرحمن السدیس غلط ہے
اگر مولانا میاں آیاز احمد حقانی کانگڑہ غلط ھے
اگر مولانا مفتی گوھر شاہ صاحب غلط ہے
اگر مفتی محمد صہیب احمد حقانی شبقدری غلط ہے اور اگر دیوبند کے لاکھوں اکابرین غلط ہے قائد ملت اسلامیہ امیر جمیعت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے بارے میں تو میں بھی غلط ھوں اور میں ایسی غلطی پر فخر کرتاھوں
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن دامت برکاتہم صاحب نسبت بھی ہیں اور دین کی اشاعت کے لئے پورے ملک میں کام بھی کر رہے ہیں۔ یہ وہ حضرات ہیں کہ جنہوں نے اپنے اللہ سے وعدہ کر رکھا ہے: اللہ آپ کی دین کی سر بلندی کے لئے اپنی زندگی کو نبھائیں گے، ہم ان کے ساتھ ہیں، ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالی ان کو اپنی مشن میں کامیابی عطاء فرمائیں اور ہمارے اس ملک کو اللہ تعالی دین کا قلعہ بنا دے۔
محبوب العلماء و الصلحاء حضرت مولانا حافظ پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی صاحب صد سالہ عالمی اجتماع کے بیان سے
خطبات فقیر وٹس ایپ چینل فالو اور شیئر کریں۔ جزاک اللہ خیرا 🙏👇
https://t.co/zwMduZbO2F
#KP_JUI_Ka
#ووٹ_کتاب_کا
#LakkiMarwat_JUI_Ka
@Iam_Rakiti
@AimalKhanswati@MSamiUllah_786@sadaqatkhan_95@1imcj@ZahidNadeempk
خلیفہ بلا فصل سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ہیں
یہ نعرہ چار سو عام کریں گے
ہم جانتے یہ راستہ مشکل ہے مگر صدیق و عمر و عثمان و علی و معاویہ رضوان اللہ علیھم اجمعین کی ناموس کی بات کرتے رہیں گے ان شاء اللہ انکی عزت ہے پہرہ دیتے رہیں گے
مولانا مسعود رحمہ اللہ کا گزشتہ کل کا بیان
آج انکی شہادت کی خبر نے افسردہ کر دیا ہم ایسے بزدلانہ حملوں کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اور اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں انکے قاتلوں کو قانون کے مطابق سخت سزا دیں
جب مرنا ہے، مرنے کا فیصلہ اٹل ہے
یہ عزم کیوں نہ کر لیں__ہماری زندگی بھی صحابہ ؓ کے نام ہماری موت بھی صحابہ ؓ کے نام۔۔۔۔۔۔!!
#مسعودالرحمن عثمانی شہید رحمہ اللہ
اگر قیامت کے روز اللّٰہ تعالیٰ کے سامنے پیش ہوجائے
اللہ تعالٰی یہ تو نہیں پوچھینگے کہ تم اسلامی نظام نافذ کیوں نہ کر سکے لیکن یہ تو پوچھینگے کہ تم نے اسلامی نظام کے لیے محنت کی کوشش کی تو کام کرنا اور محنت کرنا اس کے ہم مکلف ہے لیکن نتائج کے ہم مکلف نہیں ہے مولانا فضل الرحمٰن
خدائی امریکہ کا نہیں ہیں
سپر پاور ایک اللّٰه ہے ___ ❤️
شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا اسلامی دنیا کے حکمرانوں کو جھنجھوڑنے والے الفاظ
اللہ اکبر۔آپ بھی سنئیے اور اپنا ایمان تازہ کیجئے!!