سبحان اللہ
اپنے بچوں کی تربیت ایسی ہی کریں کہ ان کے دل نبی کریم ﷺ کی محبت اور آپ ﷺ کی تعلیمات سے ہمیشہ منور رہیں
ایسی نسل پروان چڑھے جو سیرتِ طیبہ کو اپنی زندگی کا رہنما بنائے
بریکنگ نیوز
اللہ کی طرف سے بڑا معجزہ ۔۔۔
مکہ حرمین شریفین کو ابابیلوں نے اپنے حصار میں لے لیا۔ مکہ میں اچانک سینکڑوں ہزاروں ابابیل ظاہر ہو گئی۔
کیا تم نے ہاتھی والوں کا انجام نہیں دیکھا۔ القرآن
آج پھر تاریخ خود کو دھرا رہی ہے۔
@highlight
وقت نے ثابت کیا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سچے اور کھرے مسلمان راہنما ہیں، ان پر الزام لگایا کہ ابراہیم اکارڈ میں شامل ہو رہے ہیں لیکن انکے عمل نے بتایا کہ وہ اس اکارڈ میں شامل نہیں ہو رہے۔
کہا گیا، وہ اسرائیل کو تسلیم کر رہے ہیں لیکن انکے عمل نے بتایا کہ وہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کر رہے۔ مشہور کیا گیا کہ وہ امریکہ کے مفادات کے حامی ہیں آج دنیا دیکھ لے کون امریکہ کی گود میں بیٹھا ہے۔
عمان میں حوثیوں، ایرانیوں، امریکیوں اور اسرائیلیوں کی ملاقاتوں سے یہ واضح ہوگیا ہے کہ یہ سب ایک تھے، ایک ہیں اور انکا ہدف سعودی عرب کو گھیرنا ہے۔ اللہ بادشاہ ہے، جس نے اب تک سعودی عرب کی مدد فرمائی ہے وہ آگے بھی ضرور فرمائے گا۔ سعودی عرب ہمیشہ زندہ آباد 🇸🇦♥️🇵🇰
فلسطینی بچی کی دل ہلا دینے والی فریاد 💔
"میرے اللہ! ہم تھک چکے ہیں… ہمیں نہیں معلوم کہاں جائیں، جہاں بھی جاتے ہیں وہاں انخلاء کا حکم آجاتا ہے۔"
یہ صرف ایک بچی کی آواز نہیں، پوری غزہ کی چیخ ہے🇦🇪
یہ بھی پاکستان ھے 💕
،ڈارسن کا ایک ملازم جو سامان لے کر جا رہا تھا اللہ آباد شیل پٹرول پمپ کے سامنے اس کا سامان سڑک پر گر گیا ایک منٹ میں تمام راہگیروں نے مل کر اس کے سامان کو اٹھایا اور اس کی بروقت مدد کر کےاس کو نقصان سے بچایا گیا
🚨یہ ویڈیو پاکستان دشمنوں کیلئے ایٹم بم سے کم نہیں🚨
👈آج واحد پاکستان ہے جہاں کوئی بھی بم گرانے یا پنگا لینے سے ڈرتا ہے، وجہ پاکستان کی فوج ہے۔
👈آج دنیا بھر سے بحری جہاز کراچی پورٹ میں آکر پناہ لے رہے ہیں کہ یہاں انہیں کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا، وجہ پاک فوج ہے۔
👈دنیا پاک آرمی کو پاکستان کا ری پریزینٹیٹو کے طور پر دیکھتی ہے۔
👈تحریک انتشار نے آج پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ اس ملک کی غدار جماعت ہے۔
👈امریکہ سے خاتون صحافی کا بے لاگ والا تبصرہ
#Dubai Islamabad#Hormuz #جماعت_فتنہ_کراچی
Terrifying reality check. In just 27 days of their illegal war, the US and Israel have demolished over 600 schools across Iran, martyring more than 1,000 students and teachers. They are systematically destroying civilian infrastructure with zero regard for humanity